:rolleyes: تو تم سے کھانے پکانے کی ترکیب کی کتاب سے دیکھ کر پکاتے بناتے ہوئے کھانے خراب نہیں ہوتے کیا پہلے پہل ؟ ۔
میں نے کبھی کتاب سے دیکھکر نہیں بنایا تھا :( ایسے ہی زبانی کلامی بناتے جلاتے سیکھ گئی ، ۔۔ مگر اکیلے رہنے کا یہ فائدہ تھا جو جل جاتا تھا یا خراب بنتا بن میں چلا جاتا جبتک...