نتائج تلاش

  1. ت

    آؤ ہنسیں

    اب مجھے وہ لطیفہ ہی نہیں مل رہا اللہ جانے کونسے رسالے سے کل پڑھکر ہنسی تھی :(
  2. ت

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    ہاں تو خود دیکھ لیں مین نے کوئی جھوٹُ بولا لکھا ہے کیا :confused: :grin:
  3. ت

    عالِم بہتر ۔ یا ۔ بایقین اَن پڑھ

    :great: :chalo:
  4. ت

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    میری بھوریُ ہے ۔ یہ سب خوبیاں مابدولت میں پائی جاتیں ہیں ۔ :grin::grin: بلکل صیخ ۔
  5. ت

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    ہاں کسی سے یو ایس گپشپ لگا رہی تھی ۔ اب فون بند ہوا ہے ۔ ساتھ میں ٹیلی فلم لگی ہوئی تھی پی ٹی وی پر ۔ ''سودا '' عمیرہ احمد کی تو وہ بھی دیکھ رہی تھی ۔ صبح چھٹی ہی تو ہے آرام سے اٹھوں گی ۔ فکر نہ فاکہ عیش کر کاکا ، ۔۔ ۔ :grin:
  6. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    :( پر مجھے لگتا ہے میں ہار رہی ہوں ۔:(
  7. ت

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    جی بہت مصروفیات بڑھا لیں ہیں فرزانہ نے اپنی ۔ اتنی زیادہ کہ اب محفل تو کیا اپنے بلاگ پر بھی نظر نہیں آتیں ۔ فون پر بات ہوجاتی ہے میری تو حال چال پوچھ لیتی ہیں سبکا آپ سبکا ، ۔۔ ۔
  8. ت

    خدا کے لئے

    انکی سوچ غلط ہوتی ہے اور پھر بھی یہی کہتے ہیں کہ ہم ٹھیک کر رہے ہیں جو بھی کر رہے ہیں ۔ :( سو اس فلم میں بھی اسلام کا نام لےکر بہت کچھ غلط کروایا گیا ۔ ۔
  9. ت

    آج کا شعر

    پلکوں پہ سجاؤں گا تیری یاد کے موتی ہونٹوں پہ رکھوں گا میں تیرا نام سفر میں ، ۔۔
  10. ت

    خدا کے لئے

    تو دیکھ لو نا ۔ ۔ ٹھیک ہی ہے ۔ وہی عام سٹوری ہے جو ہمارے معاشرے کی عکاسی کرتی ہوئی ۔ باپ خود تو ہر کام، ہر چیز ناجائز کرتا ہوا ، اور بیٹی کو بہانے سے پاکستان لے جاکر زبردستی شادی کروا دیتا ہے ۔ اور :grin::grin: اس فلم میں کسی کو یہ پوائنٹ دکھا ہی نہیں اعتراض کو ۔ ۔ بحث بھی کی...
  11. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    باجو۔ آپ جیتیں گی انشاءاللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، اور اگر ہار گئی تو ، اچھا :( خیر کھیل کھیل ہے ۔ :grin:، کونسا میں نے حکومت سنبھالنی ہے ۔ کامیابی کے لئے ہار ضروری ہوتی ہے جو ہارے گا نہیں اسے...
  12. ت

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اتنا ناشتہ تو میں کرلیتی ہوں روز کا اک پراٹھا ۔ ۔ دہی اچار یا سالن کے ساتھ ، ساتھ میں جوس ۔۔ جوس کے بعد چائے چائے کے ساتھ صبح بھی چاکلیٹ یا مٹھائی یا کیک ۔ پھر بھی دیکھ لیں مجال ہے جو مجھے کھایا پیا لگتا ہو :(:(
  13. ت

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    :eek: بھابھی کو آنے دیں میں بتاتی ہوں آپ اب پچھتا رہے ہیں جب چڑیاں چگُ گئیں کھیت ۔ ۔ :rolleyes: :grin::grin: ۔ اتنی اچھی ہیں بھابھی اور آپکو احساس ہورہا ہے پچھتاواے کا شادی کرکے ۔ :rolleyes:
  14. ت

    مبارکباد نئا گھر مبارک ،

    کھولا ہے شمشاد ص نے ۔:grin: اللہ جانے کیسے لگ گیا تھا خودبخود مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی ۔ بہرحال کھل چکا ہے ۔ اب چھوٹے بھیا سے میں مٹھائی کی فرمائش کرسکتی ہوں ۔ :grin::grin:
  15. ت

    سبزیوں اور پھلوں سے علاج ( فوری طبّی امداد )

    بہت شکریہ حجاب بہت اچھا لکھا ۔ کوشیش کرتی ہوں کبھی اس عمل کی بھی ۔ مگر مجھے سوچکر ہنسی آگئی اس کو کرنے کو کئی گھنٹے لگ جانے ہیں اتنا وقت میں ہانڈی روٹی پکانے بنانے میں کرلوں یہ تو آرام اور وقت فرصت مانگتا ہے نسخہ ۔ مگر ناخن میرے :( واقعی ٹوٹ ٹوٹ رہے ہیں تو سوچ رہی ہوں اس نسخہ کو...
  16. ت

    آؤ ہنسیں

    :eek: اوہو میں لطیفہ سنانے آئی تھی تو کیا نہیں لکھ کر گئی :( بھلکڑ ہوتی جارہی ہوں ۔ رسالے سے پڑھا تو سوچا شئیر کرتی ہوں پر اب یاد ہی نہیں :confused::eek::(
  17. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    :confused: :confused: میں ہار گئی تو کیا ہوگا ۔؟
  18. ت

    آؤ ہنسیں

    ماورہ ابھی ابھی اک لطیفہ پڑھا میں نے تم بھی سنو ۔
  19. ت

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    آجایا کرو مجھے فکر لگ جاتی ہے پھر سے کوئی بیمار نہ ہوگیا ہو ۔ میں سوچ رہی تھی پتا کروں تو سارہ نے بتایا تمھارا فون خراب ہے ۔
Top