کمپنی کے مالک نے سیلزمین کو بدحالی میں دیکھا تو ڈانٹتے ہوئے بولا ، ۔ ۔
تم نے اپنی حالت دیکھی ہے قیمض کی آستین پھٹی ہوئی، کوٹ کے سارے بٹن غائب،کپڑے بغیر استری کے
میلے کالر پر انڈے کی زردی پھیلی ہوئی ۔ کیا ہماری کمپنی کے نمائندے کو یہ حلیہ زیب دیتا ہے ۔ :rolleyes::confused:؟...