مجھے کچھ دن پہلے ہی معلوم ہوا کہ آپ نے محفل میں اتنے ڈھیر ممبرز کو گفٹس بھیجے تھے۔ اور میں صرف چار، پانچ لوگوں کا سمجھتی رہی تھی۔ آپ مجھے بتائیں گی کہ اتنا بڑا جگر آپ کے پاس کہاں سے آیا ہے؟
میں تو کسی خاص موقع پر بھی کسی کو گفٹ بھیجوں تو میری جان جاتی ہے۔ اپنے کمائے ہوئے پیسے خرچ کرنے کا دل ہی...