ہاں سچی سے اب میرا اگلا ٹرپ بارسلونا کا ہے ۔ مگر میں ارادہ کر رہی ہوں بارسلونا بعد میں سہی ، پہلے تمھیں ملنے آؤں ۔
اس لئے اپنے ایرے میں اچھا سا ہوٹل ڈھونڈؤ میرے لئے ۔
میں کرواتی ہوں کسی مہینے کی سیٹ ۔
چھوٹے بھیا کو تو مل چکی ۔ انکے علاوہ امجد بھائی سے بھی تو مل چکی نا ۔ ۔...