ایک واقعہ اور ہوا یاہو گروپس سے جو میل آتی ہیں اُن میں سے کسی نے مجھے ایڈ کیا ، تھوڑی سے چیٹ ہوئی اچھا معقول انسان تھا مجھے نہیں پتہ تھا پاگل نکلے گا ، 2 چیٹ کے بعد مجھ سے کہنے لگا کہ اب ہم دوست ہیں میری بات مانو گی تم میں نے پوچھا کیا کہنے لگا وہ کہ آج کے بعد کسی سے دوستی نہیں کرو گی نہ کسی...