:( بڑے بھیا لاس انجلس آئی تو پھر مجھے زکریا کی طرف بھی جانا ہوگا :( اور میرے زیادہ رشتےدار نیویارک میری سگی خالہ کی بیٹی ۔ وہ ہر بار مجھے کہتی ہے آنے کو ۔ میں کہتی ہوں اچھا آتی ہوں ۔ اب آپ سوچئیے آپکا لاس انجلس سے زکریا کا اٹلانٹا کتنے گھنٹوں کا سفر ہے :( بائی ائیر ۔ ۔ بہت گھنٹے ۔ ۔ ۔ اور پھر...