شگفتہ :( جب پتا چلا بیگ مسنگ ہے ۔ تو ہم سب کے منہ پر بارہ بج گئے تھے ۔ :( میرا کچھ بھی موڈ کرنے کو نہیں ہورہا تھا اقراء بچاری بھی ظاہر ہے اسکا تو سارا ٹرپ ہی خراب ،
پہلے دن تو جو کپڑے پہن کر آئی تھی دوسرے دن وہی پہن کر گئی ۔ رات کو میری شلوار سوٹ پہن لی تھی اس نے کہ ہم تین کے ناپ کپڑوں کے...