نہیں یہ شاپنگ میری ہے کانٹے میں نے لئیے ہیں ، مجھے اچھے لگتے ہیں ایسے بڑے ہی پہنتی ہوں ،
اسکارف اور پرس بھی میں نے لیا اور کوٹ بھی ۔
بچوں کو میں نے پیسے دے دئے تھے سو انہوں نے اپنی پسند کی شاپنگ کی ، اقراء نے کیپ لی اور جیولری ، اور نمرہ نے گھڑی اور سوئٹر ، مناہل نے اک ڈریس اور ٹاپس ،...