ہاں مجھے بھی یاد آگیا اک سلاد کتنے شوق سے بنایا کرتے تھے ہم جب کوکنگ کی کلاسز ہوتیں تو سب اپنے اپنے سلاد بناتے ۔ مجھے یاد آگیا اک ٹماٹر کو کاٹ کر ، اور اک بوائل ایگ کو لے کر اس انڈے کی دو آنکھیں ،(کالی مرچ ثابت جو آنکھوں میں لگائی جآتی تھی ۔ :grin: اور انڈے پر آنکھ کے بعد لونگ کو ہم ناک بناکر...