لندن کس ایریے میں ہیں ۔؟ کس یونیورسٹی میں ہیں ۔؟ :confused:
سردی تو اب بھی بہت ہے آجکل ، مگر ہم یوزٹو ہوچکے ہیں سردیوں کی سردی بھی برداشت کرلیتے ہیں ۔ مجھے تو زیادہ نہیں لگتی ۔ ویسے بھی باہر نکلنا ہو تو لازمی بات کوٹ ، ۔ گلوز ، ٹوپی ،سب کچھ پہن کر نکلتے ہیں تو محسوس نہیں ہوتی ۔ باقی گھر...