میرے بچے بڑے سیانے ہیں بھئی ۔ ۔ ۔( مجھ سے بھی کہیں زیادہ )
اقراء نمرہ نے الارم لگا رکھے ہوتے ہیں جیسے ہی وقت ہوا اٹھ آتیں ہیں اگر تو میں جاگنے اور اٹھنے کے موڈ میں ہو تو اٹھکر سحری بنا لیتی ہوں مگر جب آنکھ نہیں کھلے تو اقراء خود پراٹھے بنالیتی ہے۔ اور دونوں کھا پی کر برتن دھو کر پھر مجھے...
ہاں مگر ہمیں بھوک نہیں لگتی شاید عادت پڑگئی ہے ۔ ورنہ چوبیس گھنٹے بکری کے جیسے منہ چلتے ہیں کھانے پینے میں ۔ مگر اب تو سحری پر ہی گزارہ ہے ۔
چلوں میں بھی کچن میں ۔ ۔ اٹھکر سحری تیار کروں ۔ آگے روز اقراء مجھے اٹھانے آتی ہے آج میں سوئی ہی نہیں کہ نیند نہیں آرہی تھی ۔ ۔ :(...
انکو اور کچھ بنانے کو ملتا بھی تو نہیں ہے :grin: :rolleyes: تبھی جو دل کرتا ہے بنا کرخوش ہولیتے ہیں ۔ ۔ کبھی بہن بھائی تو کبھی میاں بیوی اور اب اور کیا بنانے کو رہ گیا ہے ۔؟ :confused:
:rolleyes: مطلب تم بریڈ لیتی ہو :confused: ۔؟
میں پراٹھا کھاتی ہوں ۔ اور اقراء نمرہ بھی پراٹھا ، ۔مگر انکے بھی موڈ پر ہوتا ہے دل نہ ہو تو سئیررل ِ وی ٹو ۔ ۔ کوکیز کھاتیں ہیں ورنہ میں انکو پراٹھا ہی کھلاتی ہوں ڈانٹ ڈپٹ دے کر ، ۔۔ :(کیونکہ سکول کالج جانا ہوتا ہے تو روزہ بھی بہت لمبا ہوتا ہے ۔...
آلو کی بھجیا ُ سب سے آسان ہے بنا لیں اور ساتھ کسی سٹور سے پیٹا ِ بریڈ لے آئے ۔۔ یا بنے بنائے سبزی کے پراٹھوں کا پیکیٹ ملتا ہے وہ لے لیں بس توا پر گھی لگا کر تھوڑا پکا لیں تیار ۔ ۔ ۔
نہیں تو ۔ ۔۔
دال پر ہی گزر بسر کرلیں :grin:
:( میں تنگ آگئی ہوں سب کی گرمی گرمی سن پڑھ پڑھکر :( :rolleyes: ، آخر کب تک گرمیاں باقی ہیں سب کی ۔؟ جسکو دیکھو وہی گرمی گرمی لکھ رہے ہوتے ہیں :confused::grin:
:grin: اگر اگلے ہفتے تک اگر لیٹن ہی موجود ہوتے تو میں گرزتے آتے جاتے وہاں کھانا افطاری کا پکڑا آتی ایک دو دن کے لئے کافی ہوتا ،۔
مگر سترہ کو حسن ص تو واپس جارہے مانچسٹر کو ، ۔۔
اگلے ہفتے میں نے سبکی افطاری کروانی تھی جتنے بھی لندن آس پاس تھے سبکی ۔