میری اماں ابھی تو بڑے سکون میں ہوتی ہیں۔۔کہ جو بھی ہے کوئی مجھے دیکھ اور سن تو نہیں رہا نا۔۔ ان سے کبھی صنم، بوچھی باجو یا باقی آپ سب کا ذکر کروں تو بڑی معصومیت سے ان کا یہ جواب ملتا ہے۔۔تمھیں کیسے پتہ کہ یہ لڑکیاں ہی ہیں۔۔۔ اور اگر پھر یہ کہہ دوں کہ فون کرکے دیکھ لوں توفورا ان کا بیان بدل جاتا...