نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ساغر صدیقی چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر صدّیقی

    شکریہ سارہ خان! آپ بڑے عرصے بعد محفل پر نظر آئی ہیں -
  2. فرخ منظور

    ایک اور بابائے قوم

    کیا آپ اُن بینرز کی تصاویر مہیّا کر سکتے ہیں؟
  3. فرخ منظور

    فیض ربا سچیا تُوں تے آکھیا سی

    میریاں منّیں تے تیریاں میں منّاں تیری سونہہ جے اِک وی گل موڑاں جے ایہہ منگ نئیں پُجدی تَیں ربّا فیر میں جاواں تے رب کوئی ہور لوڑاں بوہت ودیا تلمیذ! بوہت شکریہ!
  4. فرخ منظور

    ایک اور بابائے قوم

    نبیل صاحب! میں سمجھتا ہوں‌کہ آپ کافی عقلمند آدمی ہیں اور میں بھی الطاف حسین کے بارے میں‌کسی بھی خوش فہمی میں‌ مبتلا نہیں‌ہوں - لیکن براہِ مہربانی کوئی بھی اس قسم کی خبر پوسٹ کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ وہ مصدقہ ہے بھی یا نہیں - یہ ربط جو آپ نے مہیّا کیا ہے، یہ تو کسی بلاگ یا فورم کا ربط ہے - اگر...
  5. فرخ منظور

    نام کی لمبائی

    بہت شکریہ زیک! آپ واقعی جادوگر ہیں-
  6. فرخ منظور

    ساغر صدیقی چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر صدّیقی

    آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ کو میرا انتخاب پسند آیا - :)
  7. فرخ منظور

    خمیدہ سر نہیں ہوتا میں خودداری کے موسم میں

    بہت خوب! عباس تابش کافی بہتر شاعر ہیں -
  8. فرخ منظور

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    بٹ صاحب ! میں لاھور میں‌ رہتا ہوں- آپ میرے نک کے ساتھ شہر دیکھ سکتے ہیں - ;)
  9. فرخ منظور

    اقبال عہدِ طفلی - علّامہ محمّد اقبال

    عہدِ طفلی (بانگ درا سے) تھے دیار نو زمین و آسماں میرے لیے وسعت آغوش مادر اک جہاں میرے لیے تھی ہر اک جنبش نشان لطف جاں میرے لیے حرف بے مطلب تھی خود میری زباں میرے لیے درد ، طفلی میں اگر کوئی رلاتا تھا مجھے شورش زنجیر در میں لطف آتا تھا مجھے تکتے رہنا ہائے! وہ پہروں تلک سوئے قمر...
  10. فرخ منظور

    نور جہاں میڈم نور جہاں مرحوم

    فیصل صاحب آپ اپ لوڈ کریں بہت سے لوگ میڈم کی زلف کے اب تک اسیر ہیں - آپ کو مایوسی نہیں‌ہوگی -
  11. فرخ منظور

    آج کا شعر

    بہت شکریہ وارث صاحب، مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا -
  12. فرخ منظور

    آج کا شعر

    زندگی کیا ہے؟ عناصر میں ظہور ِترتیب موت کیا ہے؟ انہی اجزا کا پریشاں ہونا (فی الحال شاعر کا نام یاد نہیں)
  13. فرخ منظور

    نہیں

    تیرے شیشے میں مئے باقی نہیں ہے بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے؟ سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم بخیلی ہے، یہ رزّاقی نہیں ‌ہے! (اقبال)
  14. فرخ منظور

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    میرا چکر تو کم ہی لگتا ہے گوجرانوالہ میں‌لیکن چڑے اور تکے میرا طواف کرتے رہتے ہیں -
  15. فرخ منظور

    نہیں

    تو جو ہرجائی ہے اپنا بھی یہی طَور سہی تو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی (نامعلوم)
  16. فرخ منظور

    نہیں

    شمشاد صاحب آپ پر تو آج کل ساغر صدیقی چھائے ہوئے ہیں - :) سب ساغر شیشے لعل و گہر اس بازی میں بد جاتے ہیں شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں، کیا آس لگائے بیٹھے ہو (فیض)
  17. فرخ منظور

    نہیں

    نہیں کہ حسن ہی نیرنگیوں میں طاق نہیں جنوں بھی کھیل رہا ہے سیاستیں کیسی (عبیداللہ علیم)
  18. فرخ منظور

    نہیں

    یہ شعر غالب کا ہرگز نہیں :)
Top