اگر آپ اردو میں کچھ تحریر فرمائیں تو کچھ پلّے بھی پڑے - بہرحال خوش آمدید لیکن تنقید اگر آپ ذاتیات پر اترے بغیر کریں تو بہتر ہوگا - آپ نے جس قسم کے الفاظ دوسروں کے لیے تحریر کیے ہیں وہ کافی ناشائستہ ہیں - براہ مہربانی ان پر غور کریں اور اپنی پوسٹ میں ترمیم کیجئے - شکریہ!