نتائج تلاش

  1. محب علوی

    گانوں کا کھیل

    متوا او میرے میت رے آ جا تجھ کو پکاریں میرے گیت رے اب “ا“ سے ویسے مجھے قواعد کا نہیں پتا :lol:
  2. محب علوی

    ’ونڈوز ایکس پی‘ اب ’میک‘ پر

    ’ونڈوز ایکس پی‘ اب ’میک‘ پر یہ پروگرام ابھی تجرباتی بنیادوں پر متعارف کروایا گیا ہے ایپل نے ایک ایسا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جس کی مدد سے مائیکروسافٹ کا آپریٹنگ سسٹم ایپل کے انٹل چپ والے کمپیوٹر پر چلایا جا سکے گا۔ اس نئے پروگرام کا نام بوٹ کیمپ ہے جس کی مدد سے ایپل کی مشین رکھنے والے...
  3. محب علوی

    گوشہ سماعت

    نبیل میں بات کررہا ہوں کہ ایم پی تھری باقاعدہ اپ لوڈ کیے جاسکیں جو کوئی اور آسانی سے ڈاؤن لوڈ بھی کرسکے اسی سائٹ سے۔
  4. محب علوی

    گوشہ سماعت

    کافی دیر سے میں محسوس کر رہا ہوں کہ فورم پر آڈیو پوسٹ کرنے کی سہولت ہونی چاہیے اور اس کے لیے ایک علیحدہ زمرہ ہونا چاہیے جہاں پر تجرباتی طور پر کچھ آڈیو فائلز لوڈ کی جائیں اور پھر اسے مزید سنوارا جائے
  5. محب علوی

    ہزاروں غلطیاں ایسی کہ ہر غلطی پہ!,,,,,نیر زید ی واشنگٹن

    عراق کی جنگ کو ہینڈل کرنے میں بش انتظامیہ نے غالباً ہزاروں "TACTICAL MISTAKES" کی ہیں۔ ایک دو نہیں بلکہ ہزاروں؟ جمعہ 31/مارچ کو رات میں نیٹ پر امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزارائس کا دورہ برطانیہ کا یہ بیان پڑھ کر میں چونکا۔ انسانوں کی اس دنیا میں جنگ سب سے بے رحمانہ اجتماعی فعل ہے۔ ابھی اس جنگ کو...
  6. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت خوب فرزانہ ، فضائے نیلگوں اور شہرِ فسوں بہت عمدہ اور طلسماتی تراکیب ہیں، پڑھ کر لطف آگیا۔ اب تو لگتا ہے یہاں باقاعدہ محفلِ مشاعرہ سج گئی ہے۔ میرے خیال سے حلقہ سخنوراں ترتیب دے لیا جائے جس کے ممبران ہوں محب شمشاد ماورا فرزانہ اس کے ساتھ ہی ایک اور شعر عرض ہے دل کی حقیقت عرش کی...
  7. محب علوی

    سونا سونا سونا

    لگتا ہے فرزانہ کو جاسوسی ڈیپارٹمنٹ والوں نے ہائر کر لیا ہے جو دھڑا دھڑ خبریں آرہی ہیں :lol:
  8. محب علوی

    سفید ہڈی کا تاج محل

    پانچ سیکنڈ آپ کی نظر میں کوئی وقعت ہی نہیں رکھتے ، لوگ تو ایک ایک سیکنڈ کا حساب رکھتے ہیں :lol: ویسے بھی بڑی مشکل سے چند دنوں کے لیے آئی ہیں فرزانہ نہ جانے کس گھڑی میں ان کے “ لاگ ان “ کی شام ہو جائے
  9. محب علوی

    لاگ‌ان کی مشکلات

    اتنے دن تک نصیبِ دشمناں لاگ ان کیسے ہیں :wink:
  10. محب علوی

    برائے توجہ۔۔۔ نبیل صاحب

    لگتا ہے ان کے ہاں مریضوں کا رش لگ گیا ہے۔
  11. محب علوی

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی رائی کی شامت

    میرا بھی ذاتی خیال یہی ہے کہ یورپ میں اسرائیل پر زیادہ تنقید ہوتی ہے یا ہو سکتی ہے گو کہ چند ممالک میں اسرائیل کی حمایت زیادہ ہے مگر امریکہ کی طرح اسرائیل کے حق میں کسی قرارداد کو ویٹو نہیں کیا جاتا۔
  12. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت عمدہ شمشاد ، لطف آگیا پڑھ کر :great:
  13. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ۔ دل کے معاملات میں گھبراہٹ عین تقاضہ فطرت ہے :) ایک اور شعر عرض ہے دل پر ہی تم لاکھ چھپاؤ چہرے سے احساس ہماری محبت کا دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے
  14. محب علوی

    گوشۂ خواتین

    اگر نفسیاتی الجھنوں کے جواب سارے تم ہی دے دو گی تو مہوش اور شگفتہ گلہ کریں گی کہ انہیں موقع نہیں ملا :lol: ویسے میں تو بھرپور حصہ لوں گا اور کاش کوئی میرے مسائل بھی حل کردے :) ویسے نفسیاتی الجھنوں کے نام سے ایک زمرہ ہونا چاہیے بلا تفریق جنس ، پھر مزہ آئے گا :wink: ( خوب رونق ہو گی،...
  15. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کچھ اس انداز سے مانگا تھا اس نے دل کا نذرانہ ہمیں انکار کرنا تھا مگر گھبرا کر ہاں کر دی
  16. محب علوی

    حاصل گھاٹ

    آج کل ایک کولیگ سے لے کر یہ کتاب پڑھ رہا ہوں اور بیرونِ وطن پاکستانیوں کے جذبات کی بہت عمدگی سے تشریح کی گئی ہے اور مختلف مقامات پر سوچ کے در وا کیے ہیں۔ ابھی آدھی بھی نہیں پڑھی اس لیے مکمل تبصرہ نہیں کرسکتا
  17. محب علوی

    گھریلو نسخے۔ (استفسار اور تجاویز)

    ہاہاہاہا رضوان کا نکتہ تو قابل غور ہے مگر لگتا ہے کہ اعجاز صاحب نے بچوں اور خواتین کے قریبی تعلق کو مدنظر رکھتے ہوئے پوسٹس کی ہیں اور دوسرا ابھی تک چونکہ گوشہ خواتین نہیں بنا اس لیے بھی یہیں پوسٹ کر کے منتظمین کا امتحان لے رہے ہیں :lol: ویسے اعجاز یہ کام شروع کروائیں میں آپ کے ساتھ ہوں
  18. محب علوی

    گوشۂ خواتین

    گوشہ خواتین میں ذیلی زمرے بھی بنا دیں آرائش و زیبائش ٹوٹکے اور گھریلو نسخے ہوم اکنامکس نفسیاتی الجھنیں (مرد حضرات بھی یہاں آکر ہی بحث کر لیا کریں گے :wink: )
  19. محب علوی

    مستقبل کے چہرے

    فرزانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم نے مزاح کو سنجیدہ رنگ میں کیوں لے لیا اور میں نے تمہیں غیر مفید تو کبھی نہیں کہا مگر یہ بھی سچ ہے کہ ہر جگہ آپ مفید بھی نہیں ہوتے۔ ماشاءللہ بہت کام کرتی ہو ، اس سے کس نے انکار کیا ہے اور فائدہ بھی کرتی رہتی ہوگی مگر بات ہورہی ہے اردو کے فائدہ اور ترقی کے لیے ہم کیا کررہے...
  20. محب علوی

    زاویہ 2

    تنقید اور تائی کا فلسفہ (نوٹ- یہ پروگرام اشفاق احمد کے انتقال سے چند روز قبل نشر ہوا) ان دنوں میرا پوتا، جو اب بڑا ہو گیا ہے،عجیب عجیب طرح کے سوال کرنے لگاہے- ظاہر ہے کہ بچّوں کو بڑا حق پہنچتا ہے سوال کرنے کا- اُس کی ماں نے...
Top