نتائج تلاش

  1. محب علوی

    آزادی اظہار کا مذاق

    زکریا وضاحت کریں گے کہ کونسی دور کی کوڑی ہے اور روز بحث تو سارے مسلمان ملکوں میں بھی ہوتی ہے ، اس سے کتنا فرق پڑ جاتا ہے ۔
  2. محب علوی

    کچھ میری تجاویز

    شاکر اللہ تمہیں حیاتی دے اور اس طرح لگن سے کام کرتے رہو۔ میں تو لوگوں کے طعنے سن سن کر تنگ آگیا تھا کہ بہت مشکل سائٹ ہے اور کچھ سمجھ نہیں آتی۔ اب واقعی ہم سب کو مل کر پہلے تو نئے آنے والوں کے لیے اس از حد آسان اور پرکشش بنانا ہے اور ساتھ میں کچھ رنگین اور دلکش بھی۔ میرا ایک کزن ہے اس نے اس...
  3. محب علوی

    انگریزی اردو مشینی ترجمہ اور لغت بارے ایک خبر

    چلیں کچھ اچھا سننے کو تو ملا۔ ویسے میں کرلپ جا کر خود معلومات حاصل کرتا ہوں۔ :)
  4. محب علوی

    آزادی اظہار کا مذاق

    بہت خوب راجہ بہت ہی عمدہ آرٹیکل کے ساتھ واپسی کی ہے۔ میں اس میں اضافہ کرتا چلوں کہ جناب ٹونی بلئیر صاحب فرماتے ہیں کہ “ جسے برطانیہ کے رسم و رواج پسند نہیں وہ ملک چھوڑ کر جاسکتا ہے“ ایک وزیر اعظم سے اس درجہ کے لاپرواہ بیانات کی توقع نہیں کی جاتی مگر کیا کیا جائے کہ قانوں طاقتور کی جنبشِ ابرو...
  5. محب علوی

    مستقبل کے چہرے

    فرزانہ تم نے تو آتے ہی مفید معلومات دینی شروع کر دی ہے :wink: خیر تو ہے نہ ویسے تمہیں جریدے کی ممبر نہ بنا دیا جائے ، ہاں ہاں میں بھی ہوں گا 8)
  6. محب علوی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    ویسے مثال تو عمدہ دی ہے مگر مجھے امید ہے کہ آصف ہمیں کافی کچھ کھلائیں گے :wink: میں انشاءللہ ہفتہ کو فائل کا کام مکمل کرلوں گا۔ ویسے آصف میں نے مشورہ دیا تھا کہ آپ ذرا پروگرام پر بھی روشنی ڈالیں اور بتائیں کہ کیا کیا استعمال ہو رہا ہے اور کس طرح تاکہ میں کچھ پروگرامرز اور بذاتِ خود بھی...
  7. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    شکایتی اصل میں پوسٹ میں نے ترتیب دے لی تھی پر کر نہیں سکا مگر تمہیں پتا تو چل جانا چاہیے تھا نہ کہ میرا شکریہ ادا کرو :wink: ہاں ہاں اب اہلِ‌محفل‌‌گواہ‌‌ہیں اور تمہیں کسی موقع پر مکرنے نہیں دیا جائے گا۔ :)
  8. محب علوی

    زاویہ 2

    ُ ُویل وشنگ“ میں اکثر عرض کرتا ہوں کہ جب وقت ملے اور گھر میں کوئی دیوار ہو تو اُس کے ساتھہ ٹیک لگا کر زمین پر بیٹھہ کر اپنا تجزیہ ضرور کیا جانا چاہیے- یہ ہے تو ذرا سا مشکل کام اور اس پر انسان اس قدر شدّت سے عمل پیرا نہیں ہو سکتا، جو درکار ہے، کیونکہ ایسا کرنے سے بہت سی اپنی باتیں...
  9. محب علوی

    زاویہ 2

    “چھوٹا کام“ رزق کا بندوبست کسی نہ کسی طرح اللہ تعالٰی کرتا ہے، لیکن میری پسند کے رزق کا بندوبست نہیں کرتا- میں چاہتا ہوں کہ میری پسند کے رزق کا انتظام ہونا چاہیے- ہم اللہ کے لاڈلے تو ہیں۔ لیکن اتنے بھی نہیں جتنے خود کو سمجھتے ہیں- ہمارے بابا جی کہا کرتے تھے کہ...
  10. محب علوی

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    نبیل اردو ایڈیٹر واقعی بہت عمدہ کاوش ہے اور میں اسے ہی استعمال کرتا ہوں۔ کیا کوئی منصوبہ ہے کہ اسے کسی اور کمرشل لینگویج میں لکھا جائے جیسے کہ جاوا۔ دوسرا اس میں فانٹ سلیکٹ کرنے اور چند نئے فیچرز بھی شامل کیے جانے چاہیے۔ اس پر اگر طبیعت مائل ہو تو میں مدد کے لیے تیار ہوں اور چند اور لوگوں کو بھی...
  11. محب علوی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    میں فائل نمبر 4 پر لگا ہوا ہوں، نا امید نہ ہوئیے گا۔ :lol:
  12. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    بہت بری بات ہے فرزانہ ، میرے جواب پر کوئی جواب ہی نہیں دیا۔ میں نے بھی تو محتاط خوشی کا اظہار کیا تھا بلکہ میں نے تو کمپیوٹر ٹھیک کرنے کے لیے سر توڑ کوشش علاوہ مشوروں کے بھی کی تھی ۔ موسم کی ادا دیکھ کر خیال آیا کس قدر جلد بدل جاتے ہیں لوگ۔۔۔۔۔۔ 8)
  13. محب علوی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    اعجاز صاحب اگر ہم اسے مختصر کر لیں تو زیادہ مفید ہو سکتا ہے۔ میں اس پمفلٹ کو STP1 (سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک) میں آویزاں کرنا چاہتا ہوں اور کچھ ٹیکنیکل رنگ دینے کا خواہشمند ہوں تاکہ پروگرامرز اور سافٹ وئیر انجنیرز متوجہ ہوں۔
  14. محب علوی

    لاگ‌ان کی مشکلات

    ضرور رشوت دی ہوگی ورنہ ایسا ڈھیٹ کمپیوٹر ہے کہ لاگ ان ہو کر نہیں دیتا :lol:
  15. محب علوی

    ہے کوئی جو ساہو کار بنے

    بہت خوب منصور، یہ تو بہت عمدہ کام ہوگا اگر آپ کرسکیں۔
  16. محب علوی

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    ماورا کا کام کرنے کا جذبہ قابلِ ستائش ہے اور صرف ایک سرسری ذکر پر زاویہ نہ صرف خود ٹائپ کرنا شروع کیا بلکہ فریب اور شمشاد ( جن کی تیز رفتاری کا مقابلہ کوئی جن ہی کر سکتا ہے :wink: انسانوں کے بس کی بات نہیں ) سے بھی کام لیا۔ میں تہہ دل سے مشکور ہوں ماورا کا ۔ میں زاویہ 2 لکھ رہا اور لکھوا...
  17. محب علوی

    ایک فقہی مسئلہ

    بہت ہی عمدہ سوال ہے اور میں نے سوچا کہ میں بھی اپنا مسئلہ پوچھ لوں جس پر میں نے سہل پسندی سے کام لیتے ہوئے کسی سے نہیں پوچھا اور شرعی فائدہ ہی اٹھاتا رہا ہوں۔ :lol: میرا آبائی شہر لاہور ہے اور میں اسلام آباد میں نوکری کرتا رہا ہوں اور اب بھی کچھ عرصہ جاتا ہوں مگر میں کبھی بھی 15 دن سے...
  18. محب علوی

    سونیا گاندھی کا استعفٰی

    بھارت کا نظام کرپٹ ہونے کے باوجود مقابلۃ بہتر ہے ۔ ویسے میں جمہوریت کو بہتر نظام نہیں سمجھتا کیونکہ کہ یہ سرمایہ دارانہ نظام کے لیے ہی بہترین ہوسکتا ہے اور کمزور لوگوں کے لیے صرف ایک ڈھکوسلہ ہے ۔
  19. محب علوی

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    میں نے بھی پچھلے سال بچوں کے لیے ایک دو سی ڈیز لی تھی دیکھتا ہوں کہ کچھ مل جائے ویسے آڈیو فائلز بنانا اتنا مشکل نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے۔ دیکھنے میں ہی مشکل ہے ورنہ حقیقت میں نہیں کم از کم خام مال تو تیار کیا جاسکتا ہے۔
  20. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    شاکر بس امتحانوں میں کامیاب ہو کر جلد واپس آئیں اور ہماری ہمت بڑھائیں۔
Top