بہت عمدہ تجویز ہے اور میرا خیال ہے مہوش کی گفتگو سے کافی حد تک اس بات کا ازالہ ہو گیا ہو گا کہ رضاکارانہ کام کی اہمیت دوچند ہی ہوئی ہے کم نہیں۔ ہم سب رضاکارانہ طور پر کام جاری رکھیں گے مگر دو جہتوں سے کام کرنے سے کام کی رفتار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جاسکتا ہے اور یہی مطمع نظر تھا ہے اور رہے گا۔...