میں فریب کی بات سے متفق ہوں کہ ہمیں ایسے اراکین کو میل کرنی چاہیے اور میل میں محفل کی چیدہ چیدہ خصوصیات کو دلکش انداز میں اجاگر کرنا چاہیے تاکہ انہیں احساس ہو کہ محفل میں کیا کیا گوہر چھپے ہوئے ہیں۔
دوسری بات محفل پر اردو لکھنا اور پڑھنا آسان بنانے کے لیے واضح ہدایت پہلے صٍحہ پر اور جگہ جگہ...