ُ ُایم اے پاس بلّی“
آج صبح کی نماز بھی ویسے ہی گزر گئی اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے- میرے ساتھہ اکثر وبیشتر ایسے ہو جاتا ہے کہ آنکھہ تو کھل جاتی ہے لیکن اُٹھنے میں تاخیر ہو جاتی ہے اور پھر وہ وقت بڑا بوجھل بن کر وجود پر گزرتا ہے- میں لیٹا ہوا تھا- میں نے کہا اور کوئی کام نہیں چلو کل...