نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کرلپ کا متوقع دورہ اور تجاویز

    نبیل فکر نہ کریں میں اس دفعہ کم از کم انہیں یہ ضرور باور کروا کر آؤں گا کہ اب پراجیکٹ ان کا ذاتی نہیں حکومتِ پاکستان کا ہے اور ہر شخص جو کسی حوالے سے پاکستان سے جڑا ہے اس کے بارے میں جاننے کا حق رکھتا ہے۔ دوسرا وہ کھل کر اور عوامی سطح پر ان پراجیکٹس کو ڈسکس کریں گے تو سب کا ہی فائدہ ہوگا۔...
  2. محب علوی

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    تیرے ہوتے ہوئے مسلسل میرا ادھار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے :lol: میرا ووٹ ہے یہ ہے معلوم کہ تم مجھ سے ہو بیزار بھلے مرے آنگن سے تو پہلے ہی غم گسار چلے
  3. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اچھا اب کیا صرف تعریفیں ہی کرواتی رہوں گی یا فریب کو بھی یوزر نیم اور پاس ورڈ میل کرو گی :wink: اس کے بعد پھر ابواب کی تقسیم کرتے ہیں
  4. محب علوی

    کرلپ کا متوقع دورہ اور تجاویز

    دوستوں آخر وہ دن آنے ہی والا ہے جب میں کرلپ (مرکز تحقیقاتِ اردو) کا مطالعاتی دورہ کرنے والا ہوں۔ امید ہے یہ کافی دلچسپ اور معلوماتی دورہ ہوگا اور اردو لوکلائزیشن پر مفید معلومات حاصل ہوگی۔ اس کے علاوہ جو پراجیکٹس زیرِ تکمیل ہیں ان پر بھی بات ہوگی۔ اگر آپ میں سے کوئی کچھ پوچھنا چاہتا ہو تو...
  5. محب علوی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    میں نے آپ کو میل کردیا ہے ویسے ریپڈ شئیر پر ممبر نہیں بننا پڑتا خیر اب فائل نمبر 13 مجھے دے دیں۔
  6. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    بالکل ماننا پڑے گا کہ ماورا نے بہت ہمت سے کام لیا اور دوسروں کا بھی حوصلہ بڑھایا۔ فریب میں آپ کو آج میسج کرتا ہوں کہ کونسے ابواب آپ نے کرنے ہیں۔
  7. محب علوی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    فائل نمبر 13 مجھے دے دیں اور یہ بھی بتا دیں کے فائل اپ لوڈ کیسے کروں یہاں کیونکہ میرے پاس فائل اٹیچ کرنے کی سہولت نہیں اور نہ ہی میں سمجھ پا رہا ہوں کہ لنک کیسے دوں۔ :)
  8. محب علوی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    http://rapidshare.de/files/17723784/urduwords4.rtf.html
  9. محب علوی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    یہ غضب نہ کیجیے گا میں نے فائل نمبر چار مکمل کر لی ہے۔
  10. محب علوی

    گوشہ سماعت

    زمرہ کسی شکل میں وجود میں آجائے تو پھر ہم اس میں مختلف پہلوؤں سے دیکھ سکیں گے۔ چاہے کسی اور سائٹ کا لنک ہو اور یہاں سے ہم اس سائٹ پر جاسکیں۔
  11. محب علوی

    گوشہ سماعت

    کاپی رائٹ کا تو مسئلہ ہی نہیں کیونکہ گانوں کی ایم پی تھری فائلز کی بات نہیں ہورہی اور دوسرا میں صرف فائل پوسٹ کرنا چاہ رہا ہوں فورم پر ہی اسے پلے نہیں کرنا چاہ رہا۔ جسے سننا ہو وہ ڈاؤن لوڈ کر کے سن لے :)
  12. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    فورم پر رشوت لینا اور دینا سختی سے منع ہے
  13. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    غلطی ہو گئی میں نے دیکھا نہیں :? اچھا اب اتنا منہ بسورنے والی بھی بات نہیں ہے :lol: ٹھیک ہے ابھی نہ سہی مگر بعد میں ضرور کرنا ہے کیونکہ ہم پانچ چھ ہی تو متحرک لوگ ہیں اور سب کو ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے رہنا ہے اور کام کے لیے ابھارتے رہنا ہے۔ باقی سب کام پر لگ رہے ہیں فکر نہ کرو :lol...
  14. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    کوئی نہیں جلدی مچائے گا فکر نہ کرو فریب :lol: بس لکھتے رہنا
  15. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اب جبکہ زاویہ 1 ختم ہوچکی ہے اور ہم زاویہ 2 پر آگئے ہیں تو میں فہرست مضامین پوسٹ کررہا ہوں جسے ماورا نے مرتب کیا تھا۔ ١۔ پنجاب کا ڈوپٹہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٢۔ ملٹی نیشنل خواہشیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٣۔ وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٤۔ چھوٹا...
  16. محب علوی

    پطرس بخاری کے مضامین

    مہوش اس میں پطرس کے سارے مضامین ہیں کیا؟
  17. محب علوی

    زاویہ 1

    بہترین کام ہوا اور ایک بار پھر میں مبارکباد پیش کرتا ہوں ماورا شمشاد فریب فیصل کو جنہوں نے انتہائی لگن اور محنت سے یہ کام کیا اور اس کتاب کو مکمل کیا۔
  18. محب علوی

    گوشہ سماعت

    بات کچھ آگے بڑھتی محسوس نہیں ہورہی ہے :lol: میں بندشوں کے ساتھ بھی اس زمرہ کے حق میں ہوں اور چاہیں کتنی ہی کڑی پابندیاں ہوں اس زمرے کو شروع ہونا چاہیے، تجاویز اور مشاورت کے ساتھ ہم اس کے خد و خال نکھار لیں گے۔
  19. محب علوی

    گوشۂ خواتین

    لطف تو بہت آئے گا کیونکہ میں نے بہت سی الجھنیں سلجھا کر رکھی ہوئی ہیں خاص زمرے کے لیے :wink:
  20. محب علوی

    گوشہ سماعت

    میں گانوں کی ایم پی تھری فائلز کی بات نہیں کررہا ، اس سے تو ہفتہ میں ہی یار لوگ جگہ بھر دیں گے :lol: اصل میں میرا پروگرام تعلیمی اور معلوماتی ایم پی تھری فائلز کو اپ لوڈ کرنا تھا تاکہ سب فائدہ اٹھا سکیں اور ڈاؤن لوڈ کر کے لطف اندوز ہو سکیں۔ مثلا میرے پاس محی الدین کی آواز میں بہت...
Top