نتائج تلاش

  1. محب علوی

    پاکستان روانگی

    بالکل بجا کہا ہے تقریبا ساری رسومات ادا کی جاتی ہیں۔ دودھ پلائی سے لے کر گود بھرائی تک۔ :)
  2. محب علوی

    پاکستان روانگی

    اعجاز صاحب اب بسنت ہنود کے تہوار سے زیادہ اہلِ لاہور کا تہوار بن چکا ہے اور جتنا جوش و خروش اور تفریحِ طبع کا سامان یار لوگ اس موقع پر کرتے ہیں شاید ہی کسی اور موقع پر کرتے ہوں۔ سارے ہوٹل ، کلب، اہم جگہیں اور گھروں کی چھتیں بک ہو جاتی ہیں اور رات سے زور و شور سے ڈیک پر گانےبجانے کا سامان اور...
  3. محب علوی

    تعارف السلام علیکم میں اعجاز

    خوش آمدید اعجاز ، بڑی خوشی ہوئی آپ کا نام جان کر ویسے فرذوق کون ہے :lol: کچھ اپنی دلچسپیوں کے بارے میں بھی بتائیں نہ آپ۔
  4. محب علوی

    پاکستان روانگی

    بالآخر ایک صبر آزما انتظار کے بعد میں بھی پاکستان روانگی کے لیے تیار ہوں۔ ہفتہ کو فلائیٹ ہے اور جس وقت رات کو میں لاہور پہنچوں گا اس وقت وہاں ایک جشن کا سماں ہوگا ، میرے استقبال میں، نہیں بسنت نائٹ کی وجہ سے اور جتنا ہلہ گلہ اس رات ہوتا ہے پورے سال میں کسی رات کو نہیں ہوتا۔ اگلے دن بھی بہت رونق...
  5. محب علوی

    نفیس آن لائن.... شمارہ مارچ 2006

    بہت اچھا لنک شیر کیا ہے علم دار آپ نے اور کچھ اپنا تعارف بھی تو کرواتے جائیں آپ۔ اس طرح بہت آسانی رہے گی اور ہم بھی شاید کچھ مشورے دے سکیں آپ کو۔
  6. محب علوی

    اوپن سورس اردو کارڈز ایپلیکیشن

    فیصل عظیم بھائی کیا عظیم کام کیا ہے ، جی خوش کردیا ہے۔ اس پر تو مشوروں کا ڈھیر لگ جائے گا۔ میں جلد ہی جتنی اچھی اچھی تصویریں ہیں بھیجتا ہوں۔ شاعری والے اور غزلیں بھی ہونی چاہیے فلیش کارڈز میں۔ مولا خوش رکھے :D
  7. محب علوی

    پاکستان کی تاریخ

    فاطمہ جناح کی کتاب “میرا بھائی“ ان کی وفات کے چند سال بعد شائع ہوئی جو بذاتِ خود کتاب کو مشکوک بنانے کے لیے کافی ہے۔
  8. محب علوی

    کس طرح‌کی کتب لکھی جائیں

    نبیل میں نے تو فٹافٹ ایڈریس بنایا تاکہ اس کاپی رائٹ سے کچھ افاقہ ہو :lol: مگر کسی نے اس پر تجویز نہیں دی۔ امید ہے کہ اب ادویات یا مفت کورسز کے اشتہارات نہیں ملیں گے۔ ویسے جی میل کا سپمر اچھا ہے۔
  9. محب علوی

    زاویہ 1

    اصل میں شمشاد اصل ابواب کی تعداد کا تو مجھے بھی علم نہیں ہے کیونکہ زاویہ کا خزانہ مجھے orkutسے ملا تھا وہاں سے جی میل کا اکاؤنٹ ملا تھا۔ اس میں کسی مہربان نے یہ کتابیں سکین کر کے رکھی ہوئی تھی جس کا فائدہ اٹھا لیا گیا۔ اب ہم نے اس پر کام شروع کردیا ہے تو اسے بانٹا جاسکتا ہے۔ اس پر تجاویز دیں آپ...
  10. محب علوی

    زاویہ 1

    میں اس میں اس لیے حصہ نہیں لے رہا کہ میں سوچ رہا ہوں کہ کس طرح زاویہ2 کو بھی جاری رکھوں۔ جلد ہی اس پر بھی کام کی رفتار کو تیز کرتا ہوں اور ماورا نے بہت اچھا کیا ہے کہ فہرست شائع کر دی ہے۔ میں فرید، اظہر الحق اور راجہ حریت کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ کم از کم ایک باب کے لکھنے کے لیے حامی بھریں۔
  11. محب علوی

    کس طرح‌کی کتب لکھی جائیں

    میں بھی نبیل سے اتفاق کرتا ہوں کہ اس وقت ہمیں کاپی رائٹ کے بارے میں اتنا تردد نہیں کرنا چاہیے اور فی الحال ہم کتابیں برقیائی شکل میں لاکر اس کی سی ڈی بنا سکتے ہیں یا ایک جی میل کا اکاؤنٹ بنا کر اس میں رکھتے جاتے ہیں۔ میں نے اکاؤنٹ بنا دیا ہے urudmehfil at googlemail dot com password...
  12. محب علوی

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    اب وقت نکال رہے ہیں آصف اور شمشاد آپ کا گلہ دور کردیں گے۔ آپ بتائے زاویہ کیسا جارہا ہے۔
  13. محب علوی

    تم بھی ہم جیسے نکلے

    پس ثابت ہوا کہ تمام عقلمند ایک ہی طرح سے سوچتے ہیں۔
  14. محب علوی

    تعارف شوبی کا تعارف

    خوش آمدید شوبی، یار بہت اچھا کیا تم نے جو آگئے یہاں۔ جلدی سے ونڈوز 2000 انسٹال کرلو اور پھر یہ سارے جھنجٹ دور ہوجائیں گے۔ میں کچھ مختصر تعارف کروادوں شعیب کا، یہ بہت ہی ہونہار اور گرافکس میں خاصی شدبد رکھتے ہیں۔ نہ صرف خود فلیش میں تجربات کرتے رہتے ہیں بلکہ سکھاتے بھی بڑے شوق سے ہیں۔ مجھے امید...
  15. محب علوی

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    بالکل آصف آپ ٹیسٹنگ شروع کریں اور پھر یقینا چند رضاکار بھی آگے آجائیں گے، ایک تو مجھے ہی سمجھیں نہ :lol:
  16. محب علوی

    اردو بلاگنگ پر بی بی سی اردو پر ایک آرٹیکل

    اس پر تو کئی ٹریٹ ہونی چاہیے جس کے لیے سب سے رائے شماری کروائی جا سکتی ہے۔ کیوں نہ اس خوشی میں نعمان ایک کتاب فورم پر لکھ کر گفٹ کریں :lol:
  17. محب علوی

    تم بھی ہم جیسے نکلے

    تم بھی ہم جیسے ہی نکلے ,,,,آئینہ مسعود اشعر ابھی چند برس پہلے ہی فہمیدہ ریاض نے دہلی کی ایک تقریب میں اپنی نظم ” تم بھی ہم جیسے ہی نکلے “ سنانا شروع کی تھی تو ایک صاحب اس پر پستول نکال کر کھڑے ہو گئے تھے۔بڑی مشکل سے ان پر قابو پا یا گیا اور پچھلے ہفتے ہندی کی مشہور ناول نگار اور شاعر کسم...
  18. محب علوی

    اردو ویب لائسینس

    یہ بہت اچھی تجویز ہے مجھے اگر انگریزی میں ہی کوئی لائسنس کا ٹیکسٹ دے دے تو میں پاکستان جاکر اپنے کزن سے اس پر تفصیلی روشنی ڈال سکتا ہوں اور بہتر طریقہ سے اس پر کام ہو سکتا ہے۔ اس سلسلہ میں آپ لوگ رہنمائی کریں تو میں اس پر کام شروع کردوں گا۔
  19. محب علوی

    پاکستان میں اردو

    :lol: غصہ میں ذرا غلط لکھ گیا
  20. محب علوی

    متفرق اشعار

    بہت عمدہ ہمیشہ کی طرح یہ بھی بہت خوبصورت ہے فرخ۔ اسی طرح کرتے رہو اور بھی رنگین اور متحرک شاعری پوسٹ
Top