نتائج تلاش

  1. محب علوی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    بہت دیر کردی مہربان آتے آتے کیا بے بسی اور کیا لاچارگی ہے کہ میں نے جس وقت پوسٹ پڑھی اس وقت تک تقریبا ساری آپشنز کا جائزہ لیا جاچکا تھا اور شاید بات کو ختمیہ انداز میں کیا جارہا ہے۔ بات اتنی اہم اور دور رس تنائج رکھتی ہے کہ میں باوجود کوشش کے اپنے خیالات کا اظہار کیے بغیر رہنا نہیں چاہوں گا۔...
  2. محب علوی

    چند اہم کتابیں

    تفسیر صاحب کا اندازِ بیان دلکش اور مسحور کن ہے ۔ میں نے اب تک ایک ہی پوسٹ پڑھی جو علمِ عروض پر تھی اور بہت عمدگی سے سمجھایاتھا۔ یہ پوسٹ بھی قابلِ قدر ہے اور قابلِ صد ستائش بھی۔مہوش اور تفسیر دونوں مبارکباد کے مستحق ہیں۔
  3. محب علوی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    جی اب نظر آرہی ہیں۔
  4. محب علوی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    آصف فائلز کہاں پر میسر ہیں۔
  5. محب علوی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    جی آصف آپ میرا نام شامل کردیں۔
  6. محب علوی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    میں کافی دن بعد اسلام آباد سے آن لائن ہوا تھا اور شوق سے یہ تھریڈ دیکھا مگر گفتگو انتہائی غیر سنجیدہ اور متعصب ہو چکی ہے جس کہ بعد کسی بھی قسم کا اظہارِ‌ خیال معنی نہیں رکھتا۔
  7. محب علوی

    پاکستان روانگی

    بس میں آیا ہی چاہتا ہوں۔ آپ کی طرف جلد ہی دعوت پر آرہا ہوں۔ :lol:
  8. محب علوی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    مہوش آپ کا ایک اور سوال ہے اور کیا رسول ص کے تضحیک آمیز کارٹون شائع کرنا بڑا قبیح فعل ہے یا پھر اُن پاکستانی کلیساؤں میں موجود مسیح ع کے بتوں کو توڑ دینا جو کہ عیسائیوں کے نزدیک ایسے ہی محترم ہیں جیسے ہمارے نزدیک رسول ص کی عزت؟ کتنے پاکستانی علماء اور مولوی حضرات ایسے تھے جنہوں نے کھل کر اس...
  9. محب علوی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    مہوش آپ کے چند سوالوں سے تو میں متفق ہوں مگر مجھے لگتا ہے زورِ بیان میں آپ نے کچھ چیزوں کی حقیقت پر غور کیے بغیر ان میں تقابل شروع کردیا جو کہ قرینِ انصاف نہیں۔ آپ کا سوال ہے کیا رسول ص کے تضحیک آمیز کارٹون شائع کرنا بڑا قبیح فعل ہے یا پھر بدھا کے مجسمے توڑ دینا، یا پھر یہ ایک ہی معیار کے قبیح...
  10. محب علوی

    آبِ گم ۔۔۔۔غنودیم غنودیم

    ُ ُ کون ماجد بھائی؟“ ُ ُ ماجد علی صاحب- سابق سی ایس پی- لندن منتقل ہو گئے ہیں- چھوٹے بڑے، اپنے بیگانے، باس اور ما تحت__سب انھیں ماجد بھائی کہتے ہیں،سوائے ان کی بیگم، زہرا نگاہ کے- وہ انھیں ماجد چچا کہتی ہیں- ان سے رجع کیا تو انھوں نے تصدیق کر دی کہ لحاف کی پرانی روئی کو، جسے غریب غربا ہاتھوں سے...
  11. محب علوی

    آبِ گم ۔۔۔۔غنودیم غنودیم

    لا طینی سے مستعار لی ہیں- دانائی کی باتیں وہ بالعموم یونانی زبان میں الٹے واوین کے اندر نقل کرتے ہیں تاکہ کوئی انگریز نہ سمجھھ پائے-اوپیرا کے پکے گانوں کے لیے اٹالین ارر فلسفے کی ادق اصطلاحات کے لیے جرمن زبان کو ترجیح دے کر ناقابلِ فہم کو نا قابلِ برداشت بنا دیتے ہیں-“ اس طولانی تمہید کے بعد...
  12. محب علوی

    آبِ گم ۔۔۔۔غنودیم غنودیم

    غالب کا سمجھنا چنداں مشکل نہیں- وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ دنیا میں غالب واحد شاعر ہے جو سمجھہ میں نہ آئے تو دُگنا مزہ دیتا ہے- خدا ان تین عالموں کے درمیان اس فقیر پُر تقصیر کو سلامت بے کرامت رکھے- جب سے میری صحت خراب ہوئی ہے، ان کی طرف سے متردد رہتا ہوں، کس کے گھر جائے گا سیلابِ رواں میرے بعد-...
  13. محب علوی

    آبِ گم ۔۔۔۔غنودیم غنودیم

    خود ہی جھومتے رہتے ہیں- کئی بار ان سے پوچھا، حضورِوالا! آپ کو کیسے پتہ چل جاتا ہے کہ ہمیں یہ بات معلوم نہیں؟ مگر وہ کسرِ نفسی سے کام لیتے ہیں- خود ذرا کریڈٹ نہیں لیتے- بس آسمان کی طرف شہادت کی انگلی سے اشارہ کر دیتے ہیں- اور اسی انگلی سے اپنا کان پکڑ کر اگر بیٹھے ہوں تو اٹھہ کھڑے ہوتے ہیں اور...
  14. محب علوی

    آبِ گم ۔۔۔۔غنودیم غنودیم

    دہشت زدہ ہوا کہ ڈرائنگ لےلی- ہر چند کہ اس میں گردان نہیں تھی، لیکن مقاماتِ آہ و فغاں کہییں زیادہ نکلے- اس میں میٹرک تک میری مہارت صراحی اور طوطا بنانے سے آگے نہ بڑھ پائی- اور میں ہر دو اشیا ڈرائنگ میں اسپیشلائز کرنے سے پہلے بھی بالکل ویسے ہی بنا سکتا تھا- ڈرائنگ ماسٹر کہتا تھا کہ تم اپنا نام...
  15. محب علوی

    پاکستان روانگی

    بہت شکریہ افتخار اور کوئی چیز اگر پاکستان سے نہ منگوانی ہو تو ضرور بتائیے گا اور کوئی خدمت جو میرے لائق نہ ہو اس سے بھی مطلع کیجیے گا۔
  16. محب علوی

    پاکستان روانگی

    اصل میں پہلی بار پاکستان سے باہر رہا ہوں تو ایسا ہی لگا اور واقعی مزا آرہا ہے جانے کا
  17. محب علوی

    مرزا غالب مال روڈ پر

    ہزاروں لڑکياں ايسي کہ ہر لڑکي پہ دم نکلے بہت نکلے حسيں سڑکوں پہ ليکن پھر بھي کم نکلے بھرم کھل جائے گا ان سب کے قامت کي درازي کا جو ان کي سيٹ شدہ زلفوں کا کچھ بھي پيچ و خم نکلے ملي آزاد نظموں کي طرح ان کو بھي آزادي وہ آزادي کہ جس کو ديکھ کر شاعر کا دم نکلے گھروں سے وہ نکل آئي ہيں، ٹاٹا کہہ...
  18. محب علوی

    افسانہ سیکشن

    ابھی کرتا ہوں جی ۔
  19. محب علوی

    افسانہ سیکشن

    زبردست زکریا، اسی طرح اگر مزاحیہ شاعری کا بھی فورم بن جائے تو لطف دوبالا ہوجائے۔
  20. محب علوی

    آبِ گم ۔۔۔۔غنودیم غنودیم

    ہے- ان کی الف لیلٰی ایک ہزار ایک راتوں میں بھی ختم نہیں ہو سکتی کہ ہے ہر اک فرد جہاں میں ورقِ ناخواندہ ممکن ہے بعض طبائع پر جزئیات کی کثرت اور ُ ُ پلاٹ “ کا فقداں گراں گزرے- میں نے پہلے کسی اور ضمن میں عرض کیا ہے کہ پلاٹ تو فلموں،...
Top