ڈاکٹر صاحب، ماشاءاللہ۔ آپ تو اس محفل کو رونق بخشنے والے اولین مہربانوں میں سے ہیں۔ آپ کی واپسی سے ہماری محفل کو چار چاند لگ جائیں گے۔ اللہ کرے آپ اسی طرح یہاں آتے رہیں۔
شمشاد بھائی کا کمپیوٹر تو ٹھیک ہے لیکن نہایت بدقسمتی کی بات ہے کہ ان کے آئی ایس پی کا ہمارے ویب ہوسٹ کے ساتھ میل نہیں مل رہا...