نتائج تلاش

  1. نبیل

    سسٹر ماوراء کا کیا ہوا ؟؟؟

    ماوراء، آپ کو محفل پر اتنے عرصے بعد دیکھ کر خوشی ہوئی۔ شمیل، جزاک اللہ۔ اگر دوست اسی طرح ایک دوسرے کا خیال رکھیں گے تو ہی اس محفل کی رونق بحال رہ سکے گی۔
  2. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    شاکرالقادری، میں نے دیکھا ہے کہ القلم پر کسی ٹیکسٹ ایریا میں ویب پیڈ انٹگریشن کام نہیں کر رہی۔ پہلے چیک کریں کہ آیا سب سلور ٹمپلیٹ میں ویب پیڈ کی فائلیں UrduEditor.js اور UrduEditor.css موجود ہیں یا نہیں۔ اس کے بعد ایڈمن پینل میں template cache کو بھی ری جنریٹ کرکے دیکھیں۔
  3. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    شاکر القادری، میں اس ایرر کو اپنی انسٹالیشن پر re-produce نہیں کر پا رہا ہوں۔ آپ ایڈمن سیکشن میں General Admin کے نیچے Rebuild Search چلا کر دیکھیں۔
  4. نبیل

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    شگفتہ پھر اُس ویب سائٹ کا کیا بنا۔۔؟ کیا آپ کا بلاگ پرسنل ہے۔۔؟ اگر ہے تو وہ کیا کہتے ہیں leave it اور اگر نہیں تو کیا آپ اس کا ربط شیئر کریں گی؟ AA'Mie آپ کا سبجیکٹ کیا ہے مطلب آپ msc کس مضمون میں کرہی ہیں؟ شگفتہ بہن کو ماسٹر میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد
  5. نبیل

    جواب چاہیے۔۔۔

    امن یہ صنم کون ہیں۔۔ یا آپ کوئی استعارہ استعمال کر رہی ہیں۔ :? ایک کام جو آپ کرسکتی ہیں وہ لائبریری پراجیکٹ کی پروموشن کا ہے۔ یعنی دیگر ممبران کو اس کام پر اکسایا جائے اور جو کتابیں ابھی نامکمل ہیں یا جن پر کام رکا ہوا ہے، ان کے شروع کرنے والوں کو کام آگے بڑھانے کے لیے کہا جائے اور حوصلہ...
  6. نبیل

    جملہ میں اردو کا جملہ

    سجاد علی، آپ کا سرور سوفٹویر تو ٹھیک لگ رہا ہے۔ میں نے اردو جملہ کو انسٹال کرنے کی ہدایات میں عرض کیا تھا کہ اس کے لیے ڈیٹا بیس ذیل کی کمانڈ سے بنائیں۔ CREATE DATABASE dbname DEFAULT CHARACTER SET utf8 COLLATE‌; اگر آپ ڈیٹابیس بنانے کے لیے phpMyAdmin کا استعمال کر رہے ہوں تو وہاں اس کی...
  7. نبیل

    فری فورم ہوسٹ میں نئی اردو ٹمپلیٹس

    مکی، جزاک اللہ خیر میں نے اس پیغام کو الگ کرکے بطور نیوز پوسٹ‌ کر دیا ہے۔
  8. نبیل

    جملہ میں اردو کا جملہ

    سجاد علی، آپ نے ڈیٹابیس کی اینکوڈنگ کیا رکھی ہے؟ اردو جملہ کے لیے ڈیٹابیس کی اینکوڈنگ utf-8 ہونی چاہیے۔ آپ کے ویب ہوسٹ پر MySQL کا کونسا ورژن استعمال ہو رہا ہے؟
  9. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    سجاد علی، آپ کا ای میل ایڈریس تو آپ کے پروفائل سے ہمیں پتا چل جائے گا۔ :wink:
  10. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    زبردست منیر طاہر۔ اب آپ اس کی ذیلی زمرہ جات تشکیل دینے کی فیچر بھی ٹیسٹ کرکے دیکھیں۔ اس کی موڈ اصل خصوصیت یہی ہے۔ میں نے بھی اس کا استعمال اس لیے شروع کیا تھا کہ فورم کے صفحہ اول کی طوالت بڑھتی جا رہی تھی۔ نیٹ کے بابائے اردو تو ملتان کے ایک پپو بچے خود کو قرار دے چکے ہیں۔ :P
  11. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    شاکر، ترجمے کے ایک کام میں مجھے فوری تعاون کی ضرورت ہے۔ مجھے میڈیا وکی کی لینگویج فائل کا اردو ترجمہ درکار ہے۔ میں ایک اور پوسٹ میں اس بارے میں پوسٹ‌ کرنے لگا ہوں اور اس فائل کے مختلف حصے دوستوں میں تقسیم کر دوں گا تاکہ کام جلد از جلد مکمل ہو۔
  12. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    سجاد علی، میرے خیال میں پورا SMF سوفٹویر ڈاؤنلوڈ کے لیے رکھنے پر پابندی ہے۔ پھر بھی میں یہاں لینگویج فائلیں ڈاؤنلوڈ پر رکھنے کی بجائے آپ کو ای میل کے ذریعے بھیج دوں گا۔ میں نے خود سے SMF پر کام نہیں کیا ہوا۔ بہتر ہوگا اگر آپ پہلے لوکل ہوسٹ پر ٹیسٹنگ کرکے دیکھ لیں۔
  13. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    مکی، آپ نے ماشاءاللہ بہت محنت سے اور بہت اچھا کام کیا ہے۔ میرا مشورہ یہ ہوگا کہ فی الحال phpbb پر کام روک دیں کیونکہ ان کا next generation سوفٹویر اولمپس (phpbb 3) ریلیز ہونے کے قریب ہے۔ میرا خیال یہ ہے کہ کچھ کرنے سے پہلے اس کا انتظار کر لیا جائے کیونکہ اس کے بعد مختلف فورم ہوسٹ‌ اسی کو سپورٹ...
  14. نبیل

    ایک اور نستعلیق فانٹ؟؟؟

    میری انفارمیشن کے مطابق پاک ڈیٹا کا جوہر نستعلیق فونٹ‌ ڈاؤنلوڈ کے لیے مہیا نہیں کیا گیا۔ اسے جن ویب صفحات پر استعمال کیا گیا ہے وہاں بھی اسے embedding کے ذریعے استعمال کیا گیا ہے۔
  15. نبیل

    نفیس ویب نسخ فونٹ پر مبنی ایک سٹائل

    فہیم، آپ کی بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔ کہیں آپ اردو نسخ ایشیا ٹائپ تو نہیں کہنا چاہ رہے تھے؟
  16. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    سجاد علی، لینگویج فائلوں کا ترجمہ تو سوفٹویر کی اردو کسٹمائزیشن کا صرف ایک حصہ ہوتا ہے۔ ویب اپلیکیشنز کی سٹائل کو اردو فونٹ اور دائیں سے بائیں کے لیے ایڈجسٹ کرنا خاصا کام ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی اردو utf-8 اینکوڈنگ کے حوالے سے php سوفٹویر میں کئی مسائل ہوتے ہیں جنہیں حل کرنا پڑتا ہے۔ IPB کے...
  17. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    سجاد علی، آپ کو لینگویج فائلیں مل جائیں گی۔ آپ کے پاس SMF کا کونسا ورژن انسٹالڈ ہے؟ ہم عام طور پر اوپن سورس سوفٹویر پر کام کرتے ہیں۔ IPB کمرشل سوفٹویر ہے۔
  18. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    برادرم مکی: کچھ آفک ٹاپک عرض کرنا چاہوں گا۔ آپ کچھ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ کا روڈ میپ کیا ہے، یعنی آپ آگے کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟ اگر آپ phpbb فورم کے سٹائلز کی کسٹمائزیشن کے علاوہ کوئی اور کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں تو اس کے کئی امکانات ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ SMF فورم کے سٹائل کو اردو...
  19. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    سجاد علی، آپ چھا گئے ہیں۔ آپ نے آتے ہی خود کو ڈیرہ اسماعیل خان کا سب سے بڑا ویب پورٹل قرار دے دیا ہے۔ :!: :?: :idea: :arrow:
  20. نبیل

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    جیسبادی کی بات مکمل درست نہیں ہے۔ یہاں لوگوں کے مزاج کو دیکھتے ہوئے اس بات کی ضرورت نہیں محسوس ہوتی کہ سی آئی اے کو ہم میں فساد ڈالنے کے لیے ذرہ برابر بھی پیسہ برباد کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ ہم لوگ ماشاءاللہ خود ہی آپس میں لڑ لڑ کر تباہ ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
Top