نتائج تلاش

  1. نبیل

    کو کو رینا - احمد رشدی

    ماخذ : پاکستانیت ڈاٹ کام: پاکستان میں پاپ میوزک کا آغاز http://www.youtube.com/watch?v=H4MgYaBIvU0&eurl= میرے خیالوں پہ چھائی ہے اک صورت متوالی نازک سی شرمیلی سی معصوم سی بھولی بھالی سی رہتی ہے وہ دور کہیں اتا پتا معلوم نہیں کوکو رینا ۔۔ کوکو رینا چھیل سی گہری آنکھی جسکی پھول سا جس...
  2. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    السلام علیکم، مکی، جزاک اللہ خیر۔ آپ اردو کی بہترین خدمت سرانجام دے ہیں۔ میں نے سٹائلز پر آراء اکٹھی کرنی والی بات آپ کے پہلے سبمٹ کیے ہوئے سٹائل کے پیش نظر کی تھی جس میں ٹاہوما کو بطور ڈیفالٹ فونٹ کے استعمال کیا گیا تھا۔ ویسے فونٹ سٹائل اور کلر سکیم کے بارے میں ہر ایک کی اپنی پسند ہوتی...
  3. نبیل

    نفیس ویب نسخ فونٹ پر مبنی ایک سٹائل

    السلام علیکم، کئی دوست اکثر اس خواہش کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں کہ انہیں نفیس ویب نسخ فونٹ‌ پر مبنی سٹائل کی آپشن بھی مل جائے۔ اسی لیے میں تجرباتی طور پر اس فونٹ پر مبنی ایک سٹائل تیار کیا ہے اور اس کی ٹیسٹنگ کے لیے علیحدہ سے کوئی زمرہ تیار کرنے کی بجائے اسے ذیل کے زمرہ پر اپلائی کر دیا ہے...
  4. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    مکی، میری آپ سے ایک گزراش ہے کہ آپ فری فورم ہوسٹ پر کوئی سٹائل سبمٹ کرنے سے پہلے اسکے بارے میں آراء اکٹھی کر لیا کریں۔ آپ اگر phpbb کے سٹائلز کو اردو کے کسٹمائز کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں تو میں بھی کچھ سٹائل تجویز کرنا چاہوں گا۔ میری نظر میں phpbb کے لیے سب سے خوبصورت سٹائل phpbbstyles.com پر...
  5. نبیل

    پی ایچ پی بی بی انسٹالیشن کیلئےمدد درکار

    سجاد علی، ہر نئی اردو فورم اردو ویب کے لیے اعزاز کی بات ہے اور ہم اردو کی ترویج کے مشن میں ساتھ دینے والے تمام دوستوں کے بے حد مشکور ہیں۔
  6. نبیل

    پی ایچ پی بی بی انسٹالیشن کیلئےمدد درکار

    حیرانی کی بات ہے کہ سب سے زیادہ فورم ڈی آئی خان والوں نے بنائے ہیں۔
  7. نبیل

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    السلام علیکم، خیریت تو ہے جناب؟ میری کس سلسلے میں ضرورت پڑ گئی ہے؟
  8. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    السلام علیکم، برادرم شاکر القادری، میں نے db/mysql4.php فائل میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں اور اس کے علاوہ .[eng:1c3de6f3f3]htaccess [/eng:1c3de6f3f3] فائل بھی اس ڈاؤنلوڈ پیکج میں شامل کر دی ہے۔ میں زحمت کی معذرت چاہتا ہوں۔ آپ چاہیں تو یہ پیکج دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر لیں یا پھر مذکورہ فائل کو کھول کر اس...
  9. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    السلام علیکم، مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ ہماری کسی قسم کی اجارہ داری بھی ہے۔ :roll: :wink: :shock: اگر کوئی صاحب اس فورم پر موجود انفارمیشن اور اوپن سورس سوفٹویر کی موجودگی میں بھی ایسی سوچ رکھتے ہیں تو پھر کیا کہا جا سکتا ہے۔
  10. نبیل

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    السلام علیکم، میں تو اکبر چوہدری صاحب کو دیکھ کر یہاں چلا آیا۔ آج آپ نے ماشاءاللہ ہمیں عزت بخش ہی دی۔ :) امید کرتا ہوں کہ آپ یہاں آتے رہیں گے۔
  11. نبیل

    اردو ویب میگزین کا کوڈ

    ڈاکٹر صاحب، میرا مشورہ تو یہی ہوگا کہ آپ کسی کونٹینٹ‌ منیجمنٹ‌ سسٹم (CMS) کا استعمال کریں۔ اس سے آپ کی سائٹ‌ کا نظام بہتر طور پر چل سکے گا۔ لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے ویب ہوسٹنگ پیکج میں php اور MySQL کی سپورٹ موجود ہو۔ اگر ایسا ہے تو آپ جملہ یا ورڈ پریس کو استعمال کرکے ایک اچھی ویب سائٹ...
  12. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    السلام علیکم، میری جانب سے تمام دوستان محفل کو گزری ہوئی عید اور آیا ہوا نیا سال مبارک۔ اللہ تعالی آپ سب کو آپ کے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ سب کو آپ کے نیک ارادوں میں کامیابی عطا کرے۔ آمین۔ میری جانب سے ان مبارکوں کی تاخیر کی وجہ یہ تھی کہ میں آپ کی خدمت میں عید اور نئے...
  13. نبیل

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    السلام علیکم، میں نے اس تھریڈ میں سے چند پیغامات کو ڈیلیٹ‌ کر دیا ہے اور میری درخواست ہے کہ اس گفتگو کو بلاضرورت فرقہ وارانہ رنگ دینے سے گریز کیا جائے۔ ان مباحث کا کوئی نتیجہ نہیں برآمد ہوتا، محض فضا مکدر ہوتی ہے۔ والسلام
  14. نبیل

    عربی اور انگریزی ٹیگ کے کمانڈ بٹن

    [eng:1553fe8140]fixed![/eng:1553fe8140]
  15. نبیل

    میں نے پائل ہے چھنکائی (فالگونی پتھک)

    یہاں اس گانے کا آڈیو ربط بھی دے دیتا ہوں۔ میں نے پائل ہے چھنکائی - فالگونی پتھک
  16. نبیل

    میں نے پائل ہے چھنکائی (فالگونی پتھک)

    امن، مجھے تو یہ گانا پورا نظر آیا تھا۔
  17. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    میں یہاں ایک مرتبہ پھر عرض کرنا چاہوں گا کہ اردو فورمز کے قبول عام کے لیے ضروری ہے کہ ٹاہوما کے علاوہ کوئی اور فونٹ جیسے کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ یا نفیس ویب نسخ فورم کے سٹائل میں استعمال کیا جائے۔ ٹاہوما شاید عربی اور فارسی آڈینس کے لیے قابل قبول ہے لیکن اردو قارئین اسکے مقابلے میں دوسرے فونٹس کو...
  18. نبیل

    لینکس کا ترجمہ

    جزاک اللہ مکی۔ آپ نے جہاں عربی زبان کے لیے اتنی بڑی خدمت سراانجام دی ہے تو اردو زبان بھی آپ کی ایسی ہی خدمات کی منتظر ہے۔ کیا ہی اچھا اگر آپ ہماری گنوم (یا نوم) کو اردو میں ترجمہ کرنے کی کاوشوں کو تقویت بخشیں۔
  19. نبیل

    میں نے پائل ہے چھنکائی (فالگونی پتھک)

    ایک اور گانا جو مجھے بہت پسند ہے، اس کے بول اور یوٹیوب پر اس کا ربط پیش خدمت ہے: [ تو نے پائل جو چھنکائی ہے پھر کیوں آیا نہ ہرجائی اوہو ہو او ہو تو نے پائل جو چھنکائی ہے پھر کیوں آیا نہ ہرجائی اوہو ہو او ہو میں نے۔۔ میں نے پائل ہے چھنکائی اب تو ہو جا او ہرجائی میں نے پائل ہے چھنکائی اب تو...
  20. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    میں نے اردو ویب کے بلاگ پر بھی اس سلسلے میں ایک پوسٹ کر دی ہے۔ فری اردو فورم ہوسٹنگ
Top