نتائج تلاش

  1. نبیل

    جملہ ایکٹرانک کتاب

    زبردست کشمیریا اور بہت شکریہ۔
  2. نبیل

    اردو phpbb کے لیے مزید ٹمپلیٹس کی ضرورت!

    عبداللہ خان، phpbb کی کسی ٹمپلیٹ کو اردو فورم کے لیے کسٹمائز کرنا مشکل نہیں ہے، بس ذرا وقت طلب کام ہے اور لے آؤٹ ٹھیک کرنے کے لیے کئی مرتبہ ٹرائل اینڈ ایرر سے بھی کام چلانا پڑتا ہے۔ سب سے پہلے تو ٹمپلیٹ کی سٹائل شیٹ کو ٹھیک کرنا ہوگا اور اس کے بعد تمام متعلقہ ایڈٹ ایریاز میں اردو ویب پیڈ کی...
  3. نبیل

    جیولری کولیکشن

    پاکستانی بھائی نے یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے اپنی بیگم کو یہ تحفہ دینے کے لیے کتنی رقم خرچ کی۔ :arrow: :idea: :?: :!:
  4. نبیل

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    مہوش، میں مسئلے کے بارے میں کافی عرصے پہلے تحقیق کر چکا ہوں۔۔ لیکن صرف مفاد عامہ کی خاطر۔ میری شادی ہوئے تو دس سال ہو چکے ہیں۔ :oops: میری تحقیق کے مطابق خاص matrimonial service کا کوئی سوفٹویر فری نہیں ہے۔ باقی جتنی سکرپٹس ہیں وہ تمام کی تمام ڈیٹنگ کے نقطہ نظر سے بنی ہوئی ہیں۔ :( ویسے میرا...
  5. نبیل

    پیشکش: اردو جملہ پر بطور ایڈمن کام کریں/ سیکھیں

    باسم، شکریہ۔ جہاں تک جملہ 1.0.11 کی اردو لینگویج فائلز کا تعلق ہے تو یہ آپ اردو جملہ کی ڈاؤنلوڈ میں سے بھی نکال سکتے ہیں۔ بہرحال میں جلد ہی ڈاؤنلوڈ سیکشن میں جملہ سے متعلقہ ایک الگ زمرہ بھی تشکیل دے دوں گا۔ دوسرے میں نے اردو ویب پر پہلے ہی اردو جملہ کی ایک انسٹالیشن سیٹ اپ کی ہوئی ہے۔ آپ چاہیں...
  6. نبیل

    داستان خواجہ بخارا کی:‌ تبصرہ و تجاویز

    شگفتہ اور منصور، آپ دونوں کا بہت شکریہ۔ بہت عرصے بعد اس کہانی کو پڑھ رہا ہوں اور بہت اچھا لگ رہا ہے۔ :great: :best:
  7. نبیل

    انٹرنیٹ کا ناغہ

    جی شمشاد بھائی۔ اب انٹرنیٹ بخوبی چل رہا ہے۔ اب میرے پاس کیبل کی جگہ ڈی ایس ایل کنکشن ہے۔ اس مرتبہ اس میں ڈاؤنلوڈ کی بھی حد نہیں ہے۔ میں فی الحال فورم کی اپگریڈ میں مصروف ہوں۔ انشاءاللہ اس کے بعد فورم پر بھی فعال ہو جاؤں گا۔
  8. نبیل

    اردو ویب کا مردہ مرکزی صفحہ

    مہوش، فورم کی اپگریڈ کے بارے میں میں آج ہی ایک پوسٹ لکھوں گا۔ مختصر یہ بتا دیتا ہوں کہ محفل فورم کا سب سے اہم کمپوننٹ ذیلی فورم کا موڈ (Category Hierarchy MOD) ہے اور اس اپگریڈ میں CHMOD ورژن 2.1.4 سے ورژن 2.1.6 پر اپگریڈ کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں مجھے جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے، اس کی...
  9. نبیل

    اس لیے تصویر جاناں ہم نے کھینچوائی نہیں

    زبردوست عبدالجبار۔ مجھے یہ سلسلہ بہت پسند رہا ہے۔ اب آپ ہی اس پر initiative لے کر کوئی نئے مصرعے تجویز کریں تاکہ باقی دوست ان پر طبع آزمائی کر سکیں۔
  10. نبیل

    اردو ویب کا مردہ مرکزی صفحہ

    مہوش، اردو ویب کے مین پیج سے متعلقہ کئی آئیڈیاز میرے ذہن میں بھی ہیں۔ یہاں جملہ کا استعمال بھی ممکن ہے۔ ہمارے ذہن میں یہ خیال تھا کہ عام طور پر دوست جملہ پر کام کرنا ذرا دشوار سمجھتے ہیں۔ لیکن اب آپ نے سیکھ لیا ہے تو سمجھیں باقی بھی سیکھ جائیں گے۔ :) جہاں تک wrap کا تعلق ہے تو میں ذاتی طور پر اس...
  11. نبیل

    مبارکباد ۵۰۰۰ موضوعات

    زبردست۔ بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ یہ تمام دوستان محفل کے لیے واقعی نہایت خوشی اور فخر کا مقام ہے۔
  12. نبیل

    تاسف دعا برائے صحت یابی

    میرے لیے بھی یہ خبر کافی shocking ہے۔ اللہ کرے امن جلد ٹھیک ہو جائیں۔ امن آپ اپنا خیال رکھیں۔ ہم آپ کو بھولنے والے نہیں ہیں۔
  13. نبیل

    جملہ ویڈیو مدد

    کشمیریا، شکریہ۔
  14. نبیل

    ضرور پڑھیئے

    ویسے بھی یہ ملت اور امت نام کے اخباروں کی خبریں کچھ مشکوک ہی ہوتی ہیں۔ اصل معاملے کی تحقیق کی جائے تو کچھ اور ہی سامنے آتا ہے۔
  15. نبیل

    تعارف نواں آیاں

    السلام علیکم نوید ملک اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ :welcome:
  16. نبیل

    امریکہ کے ایوان نمائندگان کا پہلا مسلمان رکن

    منصور، میں نے اس کے بارے میں کچھ سرچ کیا تھا لیکن ابھی تک اس بات کی وضاحت نہیں ہوئی کہ کیتھ ایلیسن کا تعلق ابھی تک نیشن آف اسلام سے ہی ہے یا پھر مین سٹریم اسلام سے۔ دوسرے نیشن آف اسلام کے بارے میں تمہاری انفارمیشن درست ہے۔ محمد علی باکسر بھی پہلے نیشن آف اسلام کے زیر اثر تھا اور غالباً مائیک...
  17. نبیل

    جملہ ویڈیو مدد

    kashmiria ، آپ پلیز ربط کو ایڈٹ‌کرکے ٹھیک کر دیں۔ شکریہ۔
  18. نبیل

    ضرور پڑھیئے

    زکریا، آخر سکول کے نصاب میں اس طرح کی تحریری شامل کرکے کیا ایجوکیشن دی جا رہی ہے؟ اور اسے ہمارا کلچر کیسے قرار دیا جا سکتا ہے؟
  19. نبیل

    ایک مزے کا سکرپٹ

    زبردست منصور۔ :)
  20. نبیل

    رمز فیلڈ مستعفی

    امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ نے حالیہ کانگرس اور سنیٹ کے انتخابات میں ری پبلیکن پارٹی کی شکست کے بعد استعفی دے دیا ہے اور اس کی جگہ سی آئی اے کے سابقہ ڈائریکٹر گیٹس کو وزیر دفاع مقرر کر دیا گیا ہے۔ منبع
Top