نتائج تلاش

  1. نبیل

    عربی بی بی کوڈ کی تجویز

    السلام علیکم، کئی دوستوں نے فورم پر عربی ٹیکسٹ، خصوصاً آیات قرانی اور احادیث کی عبارت کی فارمیٹنگ کے بارے میں دشواری کا ذکر کیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ عام اردو فونٹس میں عربی کی سپورٹ نہ ہونا ہے۔ میرے ذہن میں اس صورتحال کے دو حل ہیں۔ ایک تو یہ کہ پوسٹ پیج پر فونٹس کی لسٹ میں Traditional Arabic...
  2. نبیل

    قرآن شریف کے معانی کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم، راسخ (طلحہ بٹ)، آپ کس بات کا انتظار کر رہے ہیں؟ نیک کام میں دیر نہیں ہونی چاہیے۔ آپ یہاں ہلکے پھلکے ترجمے کی بجائے بے شک درس قراٰن پیش کریں۔ میں اسے اپنے لیے باعث سعادت سمجھوں گا۔ بلکہ میں تو چاہوں گا کہ اس کام کو باقاعدہ آرگنائز کیا جائے اور اس میں سوال جواب کا سلسلہ بھی چلنا...
  3. نبیل

    میری غیر حاضری

    آپ سب دوستوں کا شکریہ۔ ظفر، زکریا آر ایس ایس کی خرابی کو دیکھ رہے ہیں۔ شاکر، آپ بور ہونا چھوڑیں۔ میں نے آپ کو ایک ای میل کی ہے۔ :wink: عبدالرحمٰن، مجھے آپ کا کام یاد ہے۔ انشاء اللہ فرصت ملنے پر اس جانب ضرور توجہ دوں گا۔ لیکن آپ یہاں آتے رہا کریں، آپ کی وجہ سے یہاں رونق رہتی ہے۔ :)
  4. نبیل

    آل میڈیا بی بی کوڈ باکس ایڈ اِن

    السلام علیکم دوستو، کچھ عرصہ قبل میں نے جملہ کا آل ویڈیو پلگ ان دیکھا جس کے ذریعے مختلف ویب ہوسٹس، جیسے کہ یو ٹیوب وغیرہ کا میڈیا پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ میں نے اسی طرز کی سہولت فورم پر مہیا کرنے کا بھی سوچا اور یہاں آپکی خدمت میں آل میڈیا بی بی کوڈ ایڈ اِن پیش کر رہا ہوں۔ آپ دوستوں کو پوسٹ...
  5. نبیل

    جواب چاہیے۔۔۔

    السلام علیکم، امن آپ دل چھوٹا نہ کریں۔ یہاں دوستوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔ کچھ دن ایسے آتے ہیں جب فورم پر رونق ذرا کم ہو جاتی ہے اور کچھ دن بہت پر رونق بھی گزرتے ہیں۔ یہ اتفاق بھی ہو سکتا ہے کہ جب فورم پر رونق ہو تو اس وقت آپ کسی اور مصروفیت کے باعث یہاں وقت نہ دے پاتی ہوں۔ بہرحال میں آپ کے...
  6. نبیل

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    السلام علیکم علی عمران اور خوش آمدید۔ ویسے کیا یہ دلچسپ بات نہیں ہے کہ علی عمران اشتیاق احمد کے ناول پیش کریں گے۔ اس طرح ہو سکتا ہے کہ کچھ دنوں میں یہاں انسپکٹر جمشید آ کر مظہر کلیم کی عمران سیریز ٹائپ کر رہے ہوں۔ :)
  7. نبیل

    میری غیر حاضری

    عزیز دوستو، السلام علیکم آپ میں سے کچھ دوستوں نے ان دنوں میری غیر حاضری کو محسوس کیا ہے اور کچھ نے اس کی شکایت بھی کی ہے۔ میں اپنی غیر حاضری کی معذرت چاہتا ہوں۔ چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر میں محفل فورم کو وقت نہیں دے پا رہا ہوں۔ اگرچہ پس منظر میں اس کے لیے پھر بھی کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہوں۔...
  8. نبیل

    اردو کو انگریزی؟

    ذوالفقار، آپ نے اردو لنک سوفٹویر استعمال کیا ہے؟ اس کے علاوہ اس فورم کی چیٹ بھی اردو میں ہے۔
  9. نبیل

    پاک نستعلیق فونٹ ریلیز نوٹس

    میں اس پوسٹ میں پاک نستعلیق فونٹ کے ریلیز نوٹس اور اس کے نمونہ جات پوسٹ کر رہا ہوں۔
  10. نبیل

    محفل فورم کی اپگریڈ

    ڈاؤنلوڈ سیکشن میں پرابلم ضرور ہے لیکن یہ مکمل طور پر ناکارہ بھی نہیں ہے۔ ایرر میسجز کے نیچے سکرول کریں تو فائل سیکشن نظر آ جاتا ہے۔
  11. نبیل

    محفل فورم کا نیا لے آؤٹ

    شاکر، پوسٹ پیج پر فونٹ لسٹ میں پاک نستعلیق بھی شامل ہے۔ میں وقت ملتے ہی ایک الگ سے ٹیمپلیٹ‌ بھی شامل کر دوں گا جس میں پاک نستعلیق استعمال ہو رہا ہوگا۔ جہاں تک گرافکس کا تعلق ہے تو یہ میرے لیے ہمیشہ سے مسئلہ رہا ہے۔ اس کے لیے میں اپنے گرافکس کے ماہر دوستوں سے گزارش کروں کہ وہ اس سلسلے میں تعاون...
  12. نبیل

    محفل فورم کی اپگریڈ

    شمشاد بھائی، اب یہ پیغام کے نیچے نظر آتے ہیں۔ اور یہ لکھا ہوا نظر نہیں آتا، محض گرافک کے ذریعے ان کی نشاندہی کی گئی ہے۔
  13. نبیل

    محفل فورم کی اپگریڈ

    عزیز دوستو، السلام علیکم میں اور زکریا فورم کو اب سے تھوڑی دیر میں اپگریڈ کرنے والے ہیں جس کے باعث یہ کچھ دیر تک آف لائن رہے گی۔ اس میں کچھ دیر بھی لگ سکتی ہے کیونکہ یہ کافی بڑا اپگریڈ ہے۔ اس کے بارے میں میں بعد میں تفصیلات عرض کروں گا۔ مجھے کچھ دوستوں کے ذپ موصول ہوئے ہوئے ہیں۔ ان کے جوابات...
  14. نبیل

    مبارکباد ایک لاکھ پیغامات

    عزیز دوستو، السلام علیکم، ابھی فورم کے پیج پر نیچے کل پیغامات کی تعداد دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔ اگرچہ مجھے معلوم تھا کہ کچھ دنوں میں ایک لاکھ پیغامات ہونے والے ہیں، لیکن پھر بھی اچانک ایک لاکھ پیغامات کا سنگ میل عبور کرنا میرے لیے خوشگوار حیرت کا باعث بنا۔ میری جانب سے آپ سب کو اس اہم...
  15. نبیل

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    شمیل، پہلے تو تمہارا شکریہ کہ تم نے اس سلسلے میں تعاون کیا ہے۔ میں دراصل کچھ اور طرح کی گرافک چاہ رہا ہوں۔ میرا مقصد ایسا گرافک لنک تیار کرنا ہے جسے سب لوگ اپنی ویب سائٹ‌پر رکھ سکیں اور اس کا لنک براہ راسط مقتدرہ کی سائٹ پر پاک نستعلیق کی ڈاؤنلوڈ سے ہو۔ میں چاہتا ہوں کہ اس گرافک کا سائز 88x31...
  16. نبیل

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    السلام علیکم دوستو۔ میں اور زکریا انشاء اللہ کل فورم کی اپگریڈ مکمل کر دیں گے۔ اس کے بعد آپ کو یہ فورم ایک نئے رنگ میں نظر آئے گی۔ جہاں تک پاک نستعلیق استعمال کرنے کا تعلق ہے تو اس کے بارے میں میں نے یہ سوچا ہے کہ اس کی چوائس یوزر کو دی جائے۔ یعنی میں ایک نیا سٹائل شامل کر دیا جائے جس کی سٹائل...
  17. نبیل

    اردو کا فقدان

    اردو دان، ویلکم بیک۔ آپ نے دستخط تبدیل کرنے کی بجائے انہیں ختم ہی کر دیا ہے۔ بہرحال امید کرتا ہوں کہ آپ یہاں آتے رہیں گے۔ ہمیں اردو کی ترویج کے لیے آپ جیسے صاحب علم لوگوں کے ساتھ کی ضرورت ہے۔
  18. نبیل

    تصویر کیسے لگائیں

    پوسٹ میں تصاویر شامل کرنے کا فلیش ٹیوٹوریل
  19. نبیل

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    ذوالفقار، آپ پلیز کسی پیغام کا اسی تھریڈ میں جواب دیا کریں۔ دوسرے انپیج سے فلیش میں اردو امپورٹ کرنے کا فلیش ٹیوٹوریل یہاں موجود ہے۔
  20. نبیل

    جملہ کی تصاویر اردو میں

    زبردست۔ آج تو دوست کمالات پر اترے ہوئے ہیں۔ پہلے عبدالرحمٰن نے کلک کا ٹیوٹوریل پیش کیا اور عربی کے اسباق کے روابط دیے۔ اب باسم نے یہ گرافک کا تحفہ پیش کیا ہے۔ جزاک اللہ خیر باسم۔ میں آج (جرمنی کے وقت کے مطابق) شام کو ہی اردو جملہ ڈاؤنلوڈ اور اس کی ٹیسٹ انسٹالیشن کو اپڈیٹ کر دوں گا۔
Top