نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردوداں کہانیوں کی تلاش میں

    بہت شکریہ منصور۔ بالآخر تم نے ایک فحش اور نجس مواد پر مشتمل سائٹ‌ کا پتا لگا ہی لیا۔ اس بلاگ کی تھیم اور اس کے نام سے ہی اس کے لکھنے والے کے باطن کا اظہار ہو رہا ہے۔
  2. نبیل

    امریکہ کے ایوان نمائندگان کا پہلا مسلمان رکن

    ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے منتخب ہونے والا کیتھ ایلیسن امریکہ کے ایوان نمائندگان کا پہلا مسلمان رکن ہے۔ کیتھ ریاست منیسوٹا سے منتخب ہوا ہے۔ خبر کے مطابق کیتھ ایلیسن کے ماضی میں نیشن آف اسلام فرقے کے سربراہ فرح خان سے روابط رہے ہیں۔
  3. نبیل

    پاک فوج کے تربیتی مرکز پر ’خودکش‘ حملہ

    ملاکنڈ میں درگئی کے علاقے میں ایک فوجی تربیتی مرکز پر ’خود کش حملے‘ میں 42 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ مکمل خبر کا ربط
  4. نبیل

    اردوداں کہانیوں کی تلاش میں

    اردو ویب کا تو اس پورے قصے میں نام ہی نہیں ہے۔ آپ لوگ بلاوجہ ایک مذاق کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔
  5. نبیل

    ورڈ بینک سے پو فائلیں

    شکریہ نعمان، میں پہلے سے موجود ترجمے سے استفادہ کرنے کے سلسلے میں پہلے ہی کچھ کام کر چکا ہوں۔ ورڈ بینک کا ڈیٹا یہاں کافی کام آ سکتا ہے۔
  6. نبیل

    احادیث کو برقیانا

    اس پراجیکٹ پر بات ابھی تک تجاویز کے زمرے میں چل رہی ہے حالانکہ اس پر کام کب کا شروع بھی ہو چکا ہے۔ میں دوسری مصروفیات کی بناء پر ابھی تک اس جانب توجہ نہیں کر سکا ہوں۔ میری رائے یہ ہے کہ احادیث اور قران کی اردو تفاسیر کو برقیانے کے کام سے متعلقہ ایک الگ زمرہ تشکیل دے دیا جائے۔ اس زمرے کا نام آپ...
  7. نبیل

    ورڈ بینک سے پو فائلیں

    نعمان، ورڈ بینک کا ڈیٹا پو فائل میں ایکسپورٹ کرنے کا کیا فائدہ ہوگا؟
  8. نبیل

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    نعمان، میں اس وقت فورم کی ایک بہت اہم اپگریڈ میں مصروف ہوں۔ اس کے بعد اس ترجمہ کے کام کی جانب بھی متوجہ ہوں گا۔ اس سلسلے میں ہم جس اہم پہلو کو نظر انداز کرتے آئے ہیں وہ اس پراجیکٹ کی مناسب تشہیر ہے۔ میرے خیال میں چالیس ہزار کے قریب ٹیکسٹس کا ترجمہ محض فورم کے ممبران پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اس کے...
  9. نبیل

    تاسف حجاب صاحبہ کی دادی صاحبہ کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے درجات کو بلند فرمائیں۔
  10. نبیل

    صدام حسین کو پھانسی کی سزا

    صدام حیسن پر کردوں کو کیمیائی ہتھیاروں سے ہلاک کرنے کا الزام آتاہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 1992 میں خیلج کی جنگ کے اختتام پر امریکہ نے عراق کی شیعہ اور کرد آبادی کو صدام حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی شہہ دی۔ لیکن جب شیعوں اور کردوں نے صدام حکومت کے خلاف جدوجہد کا آغاز کر دیا تو امریکہ کی سٹریٹجی...
  11. نبیل

    مائیکروسوفٹ کا لینکس کو سپورٹ کرنے کا اعلان

    میرے خیال یوزر اس بات کو بالکل برا نہیں مانیں گے کہ مائیکروسوفٹ لینکس کے ساتھ بہتر انٹر آپریٹ کرنا چاہ رہا ہے۔ یہ بات یوزرز کے حق میں ہی جاتی ہے کہ وہ دونوں آپریٹنگ سسٹم بہتر طور پر ساتھ ساتھ استعمال کر سکیں۔ گزشتہ کئی سال سے Vmware, Colinux اور cygwin کی صورت میں اسی کی کاوش ہوتی رہی ہے۔ دوسرے...
  12. نبیل

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں نے اتفاق سے دیکھ لیا تو معلوم ہوا کہ مجھے یاد کیا گیا ہے۔ فی الحال تو کوئی آن لائن نہیں ہے۔ چلیں میرا اندازہ ہے کہ اب شمشاد بھائی آن لائن ہو کر آئیں گے۔
  13. نبیل

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    جرمنی کے حالات کچھ تبدیل ہو چکے ہیں۔ اب یہاں یونیورسٹیوں میں ٹیوشن فیس عائد ہونی شروع ہو چکی ہے۔
  14. نبیل

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    السلام علیکم شائستہ اور محفل فورم پر خوش آمدید۔
  15. نبیل

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    اسے دوبارہ چیک کریں، اب یہ ٹھیک ہو گیا ہے۔ میں نے ایک تبصرے کا کمپوننٹ انسٹال کیا تھا، وہ ایرر دے رہا ہے۔ اس لیے میں نے فی الحال اسے ہٹا دیا ہے۔ باقی میں نے آپ کے کہنے پر ٹیب پلگ ان انسٹال کر دیا ہے اور اس کے علاوہ میں نے ایک ڈاؤنلوڈ منیجر DocMan بھی انسٹال کیا ہے۔ اسے بھی چیک کریں۔
  16. نبیل

    گانوں کا کھیل

    لاگے تم سے من کی لگن لگن لاگے تم سے من کی لگن ر
  17. نبیل

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    مہوش، ذرا یہ چیک کریں۔ میں نے جملہ پر آل ویڈیو پلگ ان انسٹال کر دیا ہے۔ اب آپ کافی سارے ویڈیو ہوسٹس کے روابط جملہ کی پوسٹس میں شامل کر سکتی ہیں۔آپ جملہ کے ایڈمن سیکشن میں جا کر اس کی ڈاکومنٹیشن پڑھ سکتی ہیں۔
  18. نبیل

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    ذرا اس ربط پر موجود انفارمیشن پر نظر ڈالیں: Joomla! Extensions Directory => Gallery & Multimedia
  19. نبیل

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    بہت خوب مہوش۔ میرا مشورہ یہ ہوگا کہ نئے آئٹمز کے ربط مین مینو میں دینے کی بجائے انہیں کسی سیکشن اور کٹیگری کی ذیل میں ڈالیں۔ دوسرے فلیش embed کرنے کے لیے بھی جملہ کا کوئی ماڈیول وغیرہ ہوگا۔ ذرا جملہ میں ملٹی میڈیا شامل کرنے پر کچھ ریسرچ کریں۔ اگر کوئی اچھا کمپوننٹ ملتا ہے تو بتائیں۔ میں...
  20. نبیل

    جریدہ پراجیکٹ

    السلام علیکم، ایک اردو جریدہ کا اجراء اردو ویب کے قیام سے ہمارا خواب رہا ہے لیکن ابھی تک بوجوہ ہم اس سمت میں کام آگے نہیں بڑھا سکے۔ ایک بڑی وجہ اس کی یہ بھی ہے کہ ہم نے اپنے لیے کچھ اونچا معیار مقرر کر لیا تھا۔ میں نے کہا تھا کہ میری ریفرینس گائیڈ لائن بی بی سی اردو ڈاٹ کام کا سائنس اور...
Top