نعمان، پہلے تو تمہارا شکریہ کہ اتنی ذمہ داری اٹھائے ہوئے ہو۔ میرا مشورہ ہوگا کہ پہلے ایڈمن انٹرفیس کی تکمیل پر توجہ دو۔ جہاں تک انٹرفیس کے ترجمہ کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں میری سٹریٹجی یہی رہی ہے کہ میں یوزر کے فرنٹ اینڈ کا ترجمہ کرنے پر اکتفا کرتا ہوں اور ایڈمن انٹرفیس کو انگریزی میں رہنے دیتا...