نتائج تلاش

  1. نبیل

    وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن

    میں آج کل درون خانہ وی بلیٹن میں اردو سپورٹ‌ شامل کرنے پر کام کر رہا ہوں لیکن یہ کام اتنا آسان نہیں لگ رہا۔ وی بلیٹن میں سٹائل تبدیل کرنا کافی آسان ہے اور یہ ایڈمن کنٹرول پینل کے ذریعے ہو جاتا ہے۔ اصل مسئلہ utf-8 اینکوڈنگ کی سپورٹ‌ کا ہے۔ اسے utf-8 میں سیٹ کریں تو ویسے تو پوسٹ ٹھیک ہو جاتی ہے...
  2. نبیل

    صوفیاء دا پنجابی کلام

    اے عنواب تھوڑا جا بدل نا دتا جاوے۔۔ صوفی تے صوفی ہوندا ہے، پنجابی یا بلوچی نئیں۔ میرا خیال ہے وے کے اینوں صوفیاء دا پنجابی کلام کرتا جاوے۔۔ کیوں جاوید سائیں؟
  3. نبیل

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    زبردست شاکر اور بہت مبارک ہو۔ اب تو آپ ایکسپرٹ ہوگئے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اب ہم آپ کو کام دے سکتے ہیں۔ بچ رہیں اب، کام آنے والا ہے۔ :twisted:
  4. نبیل

    جملہ 1.0.11 کے اردو ترجمہ سے استفادہ

    شکریہ شارق۔ شاکر، میرا ارادہ کچھ اس طرح کا ہی ہے۔ فی الحال تو میں نے جو پروگرام لکھا ہے وہ اس حالت میں نہیں ہے کہ اسے ریلیز کیا جا سکے کیونکہ اس کا یوزر انٹرفیس اچھا نہیں ہے اور اکثر آپشنز میں کوڈ میں ہی بدلتا ہوں۔ میرا ارادہ یہی ہے کہ ورڈبینک یا انٹرانس میں محفوظ تمام انفارمیشن کو اپنی...
  5. نبیل

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    حکیم صاحب، میرے خیال میں یہ گفتگو پھر ایک پرانے گھسے پٹے موضوع پر چل پڑی ہے۔ مجھے معذرت کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ روزنامہ اوصاف کی رپورٹنگ اردو صحافت کے معیار کا آئینہ دار ہے۔ یہ سراسر ایک لغو اور بے کار قسم کی سنسنی خیزی پھیلانی کی کوشش ہے۔ مجھے یہ امر نہایت افسوسناک لگتا ہے کہ ہمارے صحافی حضرات...
  6. نبیل

    پنجابی فورم دی شروعات

    لان دیو انگریزی دا تڑکا، تہاڈا کیہہ جاندا ہے انگریزی نال؟
  7. نبیل

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    ایک کافی مزے کا تبصرہ پڑھنے کو ملا ہے کہ یہ سب مائیکروسوفٹ کی ایپل کے خلاف سازش لگتی ہے۔
  8. نبیل

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    اس پوسٹ‌ پر کیا گیا تبصرہ بھی پڑھنے کے قابل ہے جس میں ایپل کمپیوٹرز کو یہودیوں کا آلہ کار ثابت کیا گیا ہے۔ یہ اس طرح ہے کہ ایپل کے آئی پوڈ میں آئی دراصل اسرائیل کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ یہاں مجھے اس موضوع کے سپیشلسٹ یاد آ رہے ہیں۔ انہوں نے کافی دنوں سے پوسٹ نہیں کی۔
  9. نبیل

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    یہاں میں بھی فرزانہ سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا۔ وہ جب بھی آئیں، اس کا جواب دے دیں۔ آپ آخر اپنے چائے کے کپ کو کی بورڈ‌ سے دور کیوں نہیں رکھتیں؟ :(
  10. نبیل

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کے تھییمز کا انسلاک

    السلام علیکم زاہد فاروقی، اصولی طور پر آپ اردو phpbb کے ساتھ phpbb کی کوئی بھی تھیم استعمال کر سکتے ہیں۔ phpbb میں تھیم ایڈمن کنڑول پینل کے ذریعے شامل کی جاتی ہے۔ لیکن اردو phpbb کے ساتھ صحیح طور پر استعمال کے لیے کسی بھی تھیم کو اس کے لیے کسٹمائز کرنا پڑتا ہے۔ پہلا مرحلہ اس تھیم کی سٹائل شیٹ...
  11. نبیل

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    مجھے کل ایک صاحب نے کچھ لنک بھیجے تھے لیکن اس کی صداقت کے بارے میں میں بھی کچھ نہیں جانتا: [align=left:dffd0bad4d][eng:dffd0bad4d] And Now, the Apple Jihad http://www.timesofpakistan.com/Article/And-Now--the-Apple-Jihad/1832 Apple's 'Mecca Project' provokes Muslim reaction...
  12. نبیل

    پنجابی فورم دی شروعات

    شمشاد بھائی، جیہڑا مرضی دھاگہ کھچو، جینویں تہاڈی مرضی اے۔ :D
  13. نبیل

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    حکیم صاحب، میں نے جو خبر پڑھی تھی اس سے یہ معلوم ہوا تھا کہ اس عمارت میں ایپل کمپیوٹر کا سٹور بنے گا۔۔ آپ برائے مہربانی ذرا س بارے میں کچھ تحقیق کرکے ہمیں مزید معلومات فراہم کریں۔
  14. نبیل

    پنجابی فورم دی شروعات

    لو بھائی جان، پنجابی فورم حاضر اے۔ ہن موجاں کرو۔ ایتھے پاوین پنجابی بولو تے پاویں سرائیکی۔
  15. نبیل

    پنجابی ویب سائٹ کے بارے میں‌ بتائیں

    السلام علیکم، آپ دوستوں کے لے یہاں بھی ایک پنجابی فورم سیٹ‌ اپ کر دی گئی ہے۔
  16. نبیل

    مرزا طاہر کو یکم نومبر کو پھانسی دی جائے گی!

    ایسی تمام خبروں میں بین السطور بی بی سی کا سزائے موت کی مخالفت میں موقف ظاہر ہوتا ہے۔ مغربی دنیا سزائے موت کی خاصی مخالفت ہے اور غالباً یورپ کے تمام ممالک میں سزائے موت ختم کر دی گئی ہے۔ حتی کہ ایسے جنسی جنونی پکڑے جاتے ہیں جنہوں نے بچوں کو زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا ہوتا ہے۔ لیکن انہیں...
  17. نبیل

    محب علوی

    اب جبکہ اس محفل پر دوسروں کا تعارف تھوک کے حساب سے پیش ہو رہا ہے، ہم نے سوچا کیوں نہ ہم بھی اس کام میں حصہ ڈال لیں۔ ویسے بھی کافی دنوں سے مجھ پر ایک تعارف کا جواب قرض ہے۔ لوگ شکایت کرتے ہیں کہ نبیل گپ شپ کی جانب نہیں آتا۔۔ لیجیے آج آپ کی شکایت رفع کیے دیتے ہیں۔ جب میں نے تعارف لکھنے کا سوچا تو...
  18. نبیل

    جملہ 1.0.11 کے اردو ترجمہ سے استفادہ

    میں چند روز قبل ورڈ بینک کی ڈیٹابیس کے ایک اور ممکنہ استعمال کے بارے میں لکھا تھا کہ اس میں موجود تراجم سے ازخود لینگویج فائلوں کے کچھ حصے ترجمہ کیے جا سکتے ہیں۔ میں نے اس سلسلے میں کچھ ابتدائی تجربات کیے ہیں جن میں مجھے کامیابی بھی حاصل ہوئی ہے۔ سب سے پہلے میں نے جملہ 1.0.11 کی اردو اور...
  19. نبیل

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    میں معذرت چاہتا ہوں کہ میری نظر ابھی تک اس تھریڈ پر نہیں پڑی تھی۔ پہلے میں اسے تفصیل سے پڑھوں گا، اس کے بعد اس پر اپنی رائے دوں گا۔
Top