صدام حیسن پر کردوں کو کیمیائی ہتھیاروں سے ہلاک کرنے کا الزام آتاہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 1992 میں خیلج کی جنگ کے اختتام پر امریکہ نے عراق کی شیعہ اور کرد آبادی کو صدام حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی شہہ دی۔ لیکن جب شیعوں اور کردوں نے صدام حکومت کے خلاف جدوجہد کا آغاز کر دیا تو امریکہ کی سٹریٹجی...