نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    مجھے خیال آیا ہے کہ شاکر القادری کی تجویز پر ایک صورت میں عمل ہو سکتا ہے۔ اس کام کے لیے فائرفاکس کی یوزرسکرپٹنگ کی سہولت استعمال کی جا سکتی ہے۔ اس کے ذریعے اوپن پیڈ یا ویب پیڈ کو کسی بھی ویب پیج کے ایڈٹ‌ ایریاز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میں نے کچھ عرصہ پہلے اسی آئیڈیا کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ...
  2. نبیل

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    اتفاق کی بات ہے کہ میں نے شاکرالقادری کے پیغام کو آج پہلی مرتبہ غور سے پڑھا ہے۔ انکی فرمائش خاصی non-trivial ہے۔ ان کی تجویز ہے کہ ہر یوزر اپنی مرضی کا کی بورڈ لے آؤٹ‌ سیٹ‌ کر سکے۔ ایسا کرنے کے لیے ہر یوزر کے پروفائل میں پورا کی بورڈ لے آؤٹ‌ سٹور کرنا پڑے گا جس سے ڈیٹابیس پر بھی بوجھ پڑے گا۔...
  3. نبیل

    جملہ 1.5 کا بیٹا ریلیز کر دیا گیا!

    مہوش بہن، اس طرح کے کئی کام کرنے باقی ہیں۔ دعا کریں کہ میرے گھر کا انٹرنیٹ‌ کنکشن جلد لگ جائے، پھر کئی پینڈنگ کاموں میں پیشرفت ہوگی۔
  4. نبیل

    جملہ 1.5 کا بیٹا ریلیز کر دیا گیا!

    شاکر، میں نے چلا کر اور ٹیسٹ کرنے کے بعد ہی پروگرام ریلیز کیا تھا۔ میں نے یہ بھی لکھا تھا کہ آپ وہی لینگویج فائلیں کنورٹ کریں جن کی فارمیٹ اس پروگرام میں سپورٹڈ ہو اور پو فائل بنانے سے پہلے لینگویج فائل کی فارمیٹ بھی منتخب کرنا ضروری ہے۔ میں جلد ہی ایک مثال کے ذریعے اس کی وضاحت کروں گا۔
  5. نبیل

    جملہ 1.5 کا بیٹا ریلیز کر دیا گیا!

    جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ‌سسٹم کے ورژن 1.5 کا بیٹا ریلیز کر دیا گیا ہے۔ جملہ کے اس ورژن میں گزشتہ ورژن کی نسبت بہت سی فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے اور اس کے اہم حصوں کا کوڈ ‌ازسرنو لکھا گیا ہے۔ جملہ 1.5 کی ایک خاصیت اس میں utf-8 اینکوڈنگ کی مکمل سپورٹ ہے جس کی بدولت اس کے ذریعے اردو مواد بہتر طور پر...
  6. نبیل

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    نعمان اور دوسرے انگریزی ورڈپریس کا استعمال کرنے والے جو اپنے بلاگ کے تبصروں کے خانے میں اردو ویب پیڈ کا استعمال کرنا چاہتے ہیں، وہ ذیل کی ہدایات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ ورڈپریس کی ڈیفالٹ تھیم کے کمنٹ باکس میں ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ہدایات ہیں لیکن انہی لائنز پر چلنے ہوئے کسی بھی اور تھیم میں...
  7. نبیل

    مبارکباد یاد آ رہی ہے

    السلام علیکم فرزانہ۔ مبارک ہو اور ویلکم بیک۔ آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ آپ کی اور زکریا کی باتیں مجھ معصوم کے سر پر سے گزر گئی ہیں۔
  8. نبیل

    اردو میں تعلیمی فورم

    اعجاز اختر صاحب، ہمارے لیے یہی بہت ہے کہ آپ نے کسی تعلیمی ادارے سے اس سلسلے میں رابطہ کیا۔ لوگوں کو کسی نئی سمت پر لگانا مشکل کام ہی ہوتا ہے۔ لیکن ہمیں ہمت نہیں ہارنا چاہیے۔ انشاءاللہ کچھ لوگوں کو ضرور ہمارا کام پسند آئے گا اور وہ اس میں شریک ہونا چاہیں گے۔ لاہور کے ایک بڑے تعلیمی ادارے سے آرتھر...
  9. نبیل

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    جی زکریا۔ میں نے یہ کام تو بس شاکر کی فرمائش پر کیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ conditional statements استعمال کرکے ویب پیڈ اور TinyMCE کا ساتھ ساتھ رہنا ممکن ہو، یعنی کہ ویب پیڈ اسی وقت استعمال ہو جب کہ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹنگ ڈس ایبل کی گئی جائے۔ اس کے لیے کوڈ ہیک کرنا پڑے گا۔ میری تجویز یہی ہے کہ...
  10. نبیل

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    میں نے ورڈپریس کا جائزہ لیا تو اس میں کئی ایڈٹ ایریاز نظر آئے جہاں اردو لکھنے کے لیے اردو ویب پیڈ کا استعمال ممکن ہے۔ ان تمام ایڈٹ ایریاز میں ویب پیڈ انٹگریٹ کرنے پر اس وقت کام کرنا مناسب ہوگا جب ہم ایک اردو ورڈپریس پیکج ریلیز کریں گے۔ فی الحال میں نے ورڈپریس کے پوسٹ پیج اور اس کے تبصروں والے...
  11. نبیل

    اردو میں تعلیمی فورم

    شارق، یہ آئیڈیا اچھا ہے۔ بلکہ اگر اس تعلیمی ادارے کے طلبا کو اس فورم کے انتظامی امور سونپ دیے جائیں تو اس سے بھی اس کی فعالیت پر اچھا اثر پڑ سکتا ہے۔
  12. نبیل

    ورڈپریس اردو میں اردو لکھائی کے سلسلے میں۔۔

    شاکر، میرے تجربے کے مطابق ویب بیسڈ وزی وگ استعمال میں آسان نہیں ہے اور اس میں فارمیٹ کرتے ہوئے اکثر دقت پیش آتی ہے۔ بہرحال میں کوشش کروں گا کہ TinyMCE میں اردو سپورٹ شامل کرنے کا کام جلد مکمل کر دوں۔
  13. نبیل

    پی ایچ پی لینگویج سٹرنگز سے po فائلیں بنانے کا پروگرام

    یہاں چند باتیں اور عرض کرتا چلوں۔ 1۔ اس پروگرام میں ایرر ہینڈلنگ بالکل نہیں کی گئی۔ میں چاہتا ہوں کہ کچھ ٹیسٹنگ کے بعد اس پروٹوٹائپ کو بہتر بنایا جائے۔ 2۔ یہ پروگرام صرف ان Key/Value پیرز کو پو فائل میں ڈالتا ہے جو کہ ایک لائن پر پورے آتے ہیں۔ باقی تمام انفارمیشن پوفائل میں کمنٹس کی صورت...
  14. نبیل

    پی ایچ پی لینگویج سٹرنگز سے po فائلیں بنانے کا پروگرام

    اس پوسٹ میں میں PoToolکے متعلق چند تفصیلات عرض کروں گا۔ ذیل کی تصویر میں پوٹول کی مینو آپشنز دکھائی گئی ہیں۔ پہلی آپسن منتخب کرنے سے ذیل میں دکھایا گیا ڈائیلاگ باکس ظاہر ہوتا ہے: اس تصویر میں دکھائے گئے کامبو باکس کے ذریعے مختلف لینگویج سٹرنگ ٹائپس میں سے کوئی ایک منتخب کی جا سکتی...
  15. نبیل

    پی ایچ پی لینگویج سٹرنگز سے po فائلیں بنانے کا پروگرام

    السلام علیکم دوستو، اردو ویب پر انٹرانس کے ذریعے سوفٹویر کی اردو لوکلائزیشن کا ایک بہت اچھا پلیٹ فارم مہیا ہو چکا ہے۔ اس کے ذریعے مختلف سوفٹویر کی پو فائلیں اپلوڈ کی جاتی ہیں جنہیں مشترکہ کاوش (collaborative effort) کے ذریعے ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ اردو ویب پر نصب انٹرانس میں اردو ویب پیڈ بھی...
  16. نبیل

    ورڈپریس اردو میں اردو لکھائی کے سلسلے میں۔۔

    شاکر آپ پہلے یہ بتائیں کہ آپ ورڈپریس کے کونسے ورژن پر کام کر رہے ہیں؟ میں نے ابھی ورڈپریس کا ورژن 2.0.4 ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور اس کے حساب سے کوئی تجویز پیش کروں گا۔
  17. نبیل

    ورڈ بینک ڈیٹابیس کا ایک اور ممکنہ استعمال

    انٹرانس اور پوایڈٹ میں اس طرح کی سہولت ہے تو اچھی بات ہے۔ دراصل میں ایک جیسے تراجم بار بار ٹائپ کرکے تنگ آگیا ہوں۔ شارق مستقیم نے SMF فورم کی لینگویج فائلز کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ میں نے یہ ترجمہ ان سے حاصل کیا اور پھر JoomlaBoard پر نظر ڈالی جو Joomla میں SMF کی انٹگریشن ہے تو دیکھ کر کافی جھلاہٹ...
  18. نبیل

    ورڈپریس اردو میں اردو لکھائی کے سلسلے میں۔۔

    شاکر، آپ کو معلوم ہی ہے کہ میں نے TinyMCE میں اردو لکھنے کی سہولت پر بنیادی کام کیا ہوا ہے لیکن میں نے ابھی تک اسے بوجوہ ریلیز نہیں کیا ہے۔ میرے ابھی تک کے pending کاموں میں اردو اوپن پیڈ کے لیے نئی صوتی اردو کی میپنگ فائنالائز کرنا اور اسے شامل کرنا ہے اور اسی میپنگ کو میں TinyMCE میں شامل...
  19. نبیل

    ایک اور غلطی کی نشان دہی

    فیضان، آپ کی تجاویز کا شکریہ۔ ٹاہوما اگرچہ کوالٹی کے اعتبار سے اچھا فونٹ‌ ضرور ہے لیکن اردو والے اسے بھدا سمجھتے ہیں (معذرت کے ساتھ)۔ دوسرے آپ نے یوزر کنٹرول پینل والی بات کی ہے۔ جہاں تک اردو پیجز کا تعلق ہے تو وہ vBulletin سوفٹویر استعمال کر رہے ہیں جس میں phpbb کی نسبت زیادہ فیچرز ہیں۔ ویسے...
  20. نبیل

    مبارکباد امن ایمان کو محسن سے مشاق بننا مبارک ہو :p

    امن بہن، مبارک ہو اور بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے آپ نے۔ :congrats: :great: :aadab:
Top