ہِنٹنگ فونٹ کی ڈسپلے کوالٹی کے لیے یقیناً بہت مفید ہے لیکن اس کی باری کافی دیر میں آتی ہے۔ محسن حجازی کے کہنے کے مطابق ابھی انہوں نے بھی پاک نستعلیق فونٹ کی ہِنٹنگ پر کام نہیں شروع کیا ہے۔ پہلے فونٹ ایک مرتبہ گلفس اور دوسری انفارمیشن کے اعتبار سے مکمل ہو جائے تو اس کے بعد ہِنٹنگ کا سوچا جا...