شگفتہ بہن، آپ نے تو ڈرا ہی دیا تھا۔ بس اتنی سی بات کو آپ نے بریکنگ نیوز قرار دے دیا۔ :P میرا ارادہ تو تھا کہ پاکستان سے واپسی پر اپنے مشاہدات کے بارے میں لکھوں گا لیکن ابھی تک مہلت ہی نہیں ملی۔ اب میں واپس آیا ہوں تو منصور قیصرانی اور محب علوی چلے گئے ہیں۔ جب سب لوگ چھٹیاں گزار کر واپس آ جائیں...