نتائج تلاش

  1. نبیل

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    زبردست مکی اور جزاک اللہ۔ اس سلسلے میں آپ کی خدمات ماشاءاللہ قابل قدر ہیں۔ میں نے کافی عرصہ قبل اردو فورم ہوسٹنگ کا آئیڈیا پیش کیا تھا لیکن حیرت انگیز طور پر کسی کو یہ آئیڈیا نہیں بھایا تھا۔ بہرحال مجھے بہت خوشی ہے کہ اب اردو فورم بنانا آسان ہو گیا ہے اورامید کرتا ہوں کہ اب بہت سے اچھے اردو فورم...
  2. نبیل

    مبارکباد نبیل مبارک ہو چار ہزاری منصب

    نوید ملک ، عبدالرحمٰن اور فرزانہ آپ کا بھی شکریہ۔ :aadab:
  3. نبیل

    انٹرویو انٹرویو وِد نبیل

    ۔۔یہ انٹرویو شروع کرنے کا مقصد ہی خود آگاہی ہے۔۔۔صرف کچھ وقت کے لیے اپنے بارے میں سوچنا۔۔۔ السلام علیکم۔ میرے خیال میں یہاں خود آگاہی کا استعمال کچھ درست نہیں ہے۔ میں اپنے بارے میں سب کچھ نہ سہی، کافی کچھ ضرور جانتا ہوں۔ اس سوال و جواب کے سلسلے سے باقیوں کو میرے بارے میں کچھ معلومات مل جائیں...
  4. نبیل

    اردو لغت

    کسی زمانے میں شارق نے یہاں سے الفاظ کی فہرست لے کر اسے hunspell میں شامل کرنے کا سوچا تو تھا۔ آگے کا معلوم نہیں کیا بنا۔ اردو ویب کے پراجیکٹس اسی وقت آگے بڑھ سکتے ہیں جب انہیں مناسب افرادی قوت میسر آئے گی۔ ہم لوگ پراجیکٹس اس نیت سے شروع کرتے ہیں کہ اس سے باقیوں کو بھی انسپریشن ملے گی۔ میں ایک...
  5. نبیل

    اردو اوپن پیڈ اپڈیٹ بمعہ سندھی اور پشتو

    السلام علیکم، کچھ دنوں پہلے اوپن پیڈ پراجیکٹ کے موجودہ سٹیٹس کے بارے میں گفتگو ہوئی تھی اور میں نے عرض کیا تھا کہ میں اب اوپن پیڈ کو اردو، سندھی اور پشتو کے لیے الگ الگ ریلیز کروں گا۔ آج حسب وعدہ اس پر عمل کر رہا ہوں۔ میں نے اردو اوپن پیڈ کی ڈاؤنلوڈ کو اپڈیٹ کر دیا ہے، جبکہ سندھی اوپن پیڈ اور...
  6. نبیل

    محفل فورم کی گوگل پر موجودگی چیک کریں

    وہ گوگل بوٹ نہیں ہے، بلکہ اس کی آڑ میں کوئی سپیمر ہے۔
  7. نبیل

    محفل فورم کی گوگل پر موجودگی چیک کریں

    حد ہوگئی، کوئی چیز یہاں سے اٹھا کر وکی پیڈیا پر ڈال دیں تو گوگل ہمیں ڈپلیکیٹ سمجھنے لگتا ہے۔
  8. نبیل

    محفل فورم کی گوگل پر موجودگی چیک کریں

    میں نے ابھی صرف ابن صفی پر سرچ کیا تو مجھے یہ ربط تیسرے نمبر پر ملا۔ چلو یہ بھی برا نہیں۔ اس گوگل بوٹ کی تو کچھ خاطر مدارت کرنی چاہیے کہ اچھی طرح یہاں کے پیج انڈکس کرے۔ :)
  9. نبیل

    آشا بھوسلے ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں

    آج میں نے بہت عرصے بعد یہ گانا سنا اور بہت مزا آیا۔ اس کا ربط اور بول پیش خدمت ہیں۔ ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں۔۔مستانے ہزاروں ہیں ان آنکھوں سے وابستہ افسانے ہزاروں ہیں۔۔ افسانے ہزاروں ہیں اک تمہی نہیں تنہا الفت میں میری رسوا اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں ان آنکھوں کی...
  10. نبیل

    محفل فورم کی گوگل پر موجودگی چیک کریں

    السلام علیکم، ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ کے آغاز میں میں نے اپنا وژن ظاہر کیا تھا کہ اردو مواد کے تحریری شکل میں ہونے کی وجہ سے اس کا سرچ انجنز پر انڈکس ہونا ممکن ہو جائے گا اور اس طرح اس کا ڈھونڈھنا بھی آسان ہو جائے گا۔ اس کی ایک مثال میں یہ دی تھی کہ کسی شعر کا ایک مصرعہ معلوم ہو تو گوگل...
  11. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا

    واقعی معاملہ کیا ہے؟ لوگ آن لائن ہو بھی رہے ہیں لیکن کچھ کہے بغیر جا رہے ہیں۔ کچھ عید کی مصروفیت تو نہیں ہے؟
  12. نبیل

    ویب ڈیویلپرز کے لیے بہترین ٹول ، فائربگ

    چند روز قبل فائرفاکس کی ایک ایکسٹینشن فائر بگ (Firebug) ریلیز ہوئی ہے جو میرے ڈیویلپمنٹ ٹولز کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ میری دانست میں فائربگ ویب ڈویویلپرز کے لیے ایک بہترین ٹول ہے۔ اب میں سٹائل شیٹس ایڈجسٹ‌کرنے کا کام فائبگ کے ذریعے ہی کرتا ہوں کیونکہ فائربگ کے ذریعے آپ کسی بھی ویب پیج کی ایچ ٹی...
  13. نبیل

    مبارکباد نبیل مبارک ہو چار ہزاری منصب

    فرحت اور حجاب، آپ کا بھی بہت شکریہ۔
  14. نبیل

    نوری نستعلیق

    رضا، میرا آپ کے لیے مشورہ ہوگا کہ آپ پہلے متعلقہ زمرہ جات کے پیغامات کو پڑھ لیں، اس سے آپ کو آپ کے سوال کا جواب ملنے میں مدد مل سکتی ہے۔ محسن ایک مرتبہ پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ نوری نستعلیق لگیچرز (ترسیموں) کا نظام ہے اور اسے ایک قابل استعمال اوپن ٹائپ فونٹ نہیں بنایا جا سکتا۔ جہاں تک نستعلیق...
  15. نبیل

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    اور باسم، آپ کو میری جانب سے سالگرہ کی پیشگی مبارکباد۔ :birthday:
  16. نبیل

    مبارکباد نبیل مبارک ہو چار ہزاری منصب

    محترمہ بوچھی اور پیارے بھائیو باسم، ڈاکٹر عباس، فہیم آپ کا بھی بہت شکریہ۔ اس محفل کی اصل رونق تو آپ دوستوں کے دم سے ہی ہے۔
  17. نبیل

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    زبردست باسم اور جزاک اللہ۔ آپ کبھی کبھار آتے ہیں اور زبردست دھماکہ کر دیتے ہیں۔ :P میں زکریا سے درخواست کروں گا کہ وہ ان تراجم کو بھی انٹرانس پر اپلوڈ کر دیں۔ اس سے پہلے مجھے ان فائلوں کو پو فائلوں میں کنورٹ کرنا ہوگا۔ میں جلد ہی یہ کام کرنے کی کوشش کروں گا۔ باسم کی اس کاوش سے ہمارا...
  18. نبیل

    ونڈوز وسٹا

    مائیکروسوفٹ کے کاروباری حربوں کی ایک واضح مثال کمپیوٹر مینوفیکچررز کو اس بات پر مجبور کرنا ہے کہ وہ اپنے تمام تر کمپیوٹرز پر ونڈوز اور مائیکروسوفٹ‌ آفس پری انسٹالڈ بیچیں گے۔ اس سے مارکیٹ‌ میں competition خود ہی ختم ہوتا گیا۔ ورڈ پرفیکٹ، لوٹس 123 اور دوسرے سوفٹویر جو کسی زمانے میں مائیکروسوفٹ کی...
  19. نبیل

    اذان اور نماز اوقات کا

    ایک سوفٹویر کا ربط ذیل میں ہے لیکن میں نے اسے استعمال کرکے نہیں دیکھا: فری آذان سوفٹویر
Top