بہت شکریہ بوچھی صاحبہ! آپ نے میری کافی قدر افزائی کر ڈالی بہت شکریہ اس کے لیے - لیکن آپ کی تعریف میں کیا کروں کہ سبھی جانتے ہیں کہ آپ بہت خیال رکھنے والی اور انسانوں سے محبت کرنے والی ہیں- میں تمام اراکینِ محفل کے لئے دیدہ و دل فرشِ راہ کئے بیٹھا ہوں - مجھ سے جو بھی ملنا چاہے - ہزار دل سے خوش...