بہت شکریہ قیصرانی صاحب - مجھے "ڈاکٹر دعاگو" بہت پسند ہے - ہوسکے تو اسکو برقیانے کا کام کرنا چاہیے - لاہور میں ہال روڈ پر ایک دکان تھی شائد بجلی کے سامان کی - وہی دوکاندار ابنِ صفی کے تمام ناول چھپواتا تھا کیونکہ جس مکتبہ کے تحت ابن صفی کے ناول چھپتے تھے اس دکان کو اس نے خرید لیا تھا اور وہ ان...