نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    بہت اچھی غزل ہے مغل صاحب اور وارث صاحب کا کہنا بھی کافی معنی رکھتا ہے - بہت شکریہ!
  2. فرخ منظور

    انٹرویو << سخنور >>

    محسن صاحب میں‌ چین سموکر تو نہیں لیکن سموکرز چین میں ضرور ہوں - :)
  3. فرخ منظور

    انٹرویو << سخنور >>

    سب کا بہت شکریہ - لیکن معذرت کے ساتھ کہ وقت کی کمی اور لوڈ شیڈنگ کی زیادتی کی وجہ سے جواب نہیں‌دے پا رہا - جیسے ہی موقع ملا سب سوالات کے جواب ایک ہی نشست میں دے دوں گا -
  4. فرخ منظور

    افتخار عارف بارھواں کھلاڑی

    بہت شکریہ زونی - افتخار عارف کی بہت اچھی نظم ہے -
  5. فرخ منظور

    تعارف ھوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

    زینب یہ دھاگہ تو بہت پرانا ہے - بہرحال بہت شکریہ آپ کا -
  6. فرخ منظور

    تعارف ھوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

    شمشاد صاحب میں بھی شادی شدہ ہوں اور دو بچوں کا باپ - عمر عزیز 39 ہوا چاہتی ہے -
  7. فرخ منظور

    مصحفی غزل - ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا - مصحفی

    قبلہ مطلع تو اتنا رواں ہیں‌کہ فیض نے بھی بڑی روانی سے اس کا استعمال کیا ہے - ;)
  8. فرخ منظور

    سجاد علی --- تیری یاد

    یہ دونوں گانے اصل میں‌ نورجہاں‌نے گائے ہوئے ہیں‌لیکن اتنے معروف نہیں‌ہیں‌- سجاد علی نے میڈم نورجہاں کے گانوں کا ہی چربہ کیا ہے - :)
  9. فرخ منظور

    اعتبار ساجد ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں۔۔۔۔۔۔۔

    بہت اچھی غزل ہے - بہت شکریہ زینب - اگر ہوسکے تو شاعر کا نام بھی بتا دیں-
  10. فرخ منظور

    انٹرویو << سخنور >>

    *بہن بھائیوں میں آپکا نمبر بہن بھائیوں میں میرا نمبر پہلا ہے - * آپکا پسندیدہ رشتہ اور آپ خو د کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہیں ؟ والد ہونا اور اپنے آپ کو باپ کے رشتے میں ہی بہتر سمجھتا ہوں - *آپ کو اپنی کونسی عادت بہت پسند ہے ؟ کوشش کرنا کہ ہمیشہ سچ بولوں - *آپ کی اپنی ہی وہ عادت...
  11. فرخ منظور

    انٹرویو << سخنور >>

    یعنی وہ والے اور بھی اچھے سخنور آپ ہیں :grin: ہم تو اپنے تئیں صرف اپنے آپ کو صرف سخنور ہی سمجھتے ہیں ویسے نک تو ایسے ہی رکھا تھا - سخنوری کچھ عرصہ پہلے ہی شروع کی ہے - یعنی آپ میزان/libra ہیں جی میں میزان اور انگریزی والا لبرا ہوں - یار لوگ پنجابی والا لبڑا بھی کہتے ہیں‌- :) تھیٹر...
  12. فرخ منظور

    مصحفی غزل - ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا - مصحفی

    بہت اچھی غزل ہے وارث صاحب - بہت شکریہ!
  13. فرخ منظور

    اکبر الہ آبادی انتخابِ کلام : اکبر الہ آبادی

    پیدا ہوئے وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحبِ اولاد ہو گئے (اکبرالٰہ آبادی)
  14. فرخ منظور

    شرح دیوانِ غالب۔ تبصرے، تجاویز

    بہت عمدہ اعجاز صاحب!‌ آپ نے واقعی یہ کمال کر دیا - جی چاہتا ہے آپ کے ہاتھ چوم لوں - بہت شکریہ -
  15. فرخ منظور

    پرانی جینز اور گٹار (علی حیدر)

    بہت شکریہ نبیل - بہت اچھا گیت ہے اور میرے لڑکپن اور نوجوانی سے بہت مشابہ-
  16. فرخ منظور

    کافی آرٹ

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں - بہت شکریہ تعبیر!
  17. فرخ منظور

    پینٹنگز "ماں"

    بہت شکریہ تعبیر! بہت اچھی پینٹنگز ہیں-
Top