سکون صاحب قرآن نے "خمر" کا لفظ استعمال کیا ہے یعنی جس سے نشہ ہو - اور شراب کا مطلب عربی میں مشروب ہوتا ہے - نشہ نہیں - خدا نے جنتیوں کے لئے شرابِ طہورا کا وعدہ کیا ہے - یعنی "پاکیزہ مشروب" نا کہ نشہ آور شراب - اس لئے جو چیز نشہ آور ہو وہ حرام ہے وہ کوئی بھی ہوسکتی ہے صرف الکوحل پر منحصر نہیںہے -