مغرب میںتو آج بھی ایسی چیزیں پڑھی جاتی ہیں - بلکہ یہی نہیں بلکہ اس سے بھی بڑھ کر فینٹسی پڑھی جاتی ہے اور اس پر فلمیں بھی بنتی ہیں جیسے ہیری پوٹر - ہمیں ہر چھوٹی بڑی چیز کا الزام مغرب کو نہیں دینا چاہیے - کچھ خرابیاں ہم میں بھی ہوسکتی ہیں - ہم فرشتے بہرحال نہیں-