*جیسا کہ آپ نے کہا کہ آپکو شاعری سے دلچسپی ہےتو آپکے پسندیدہ شعراء کرام اور آل ٹائم فیورٹ غزل،نظم اور اشعار
شکریہ تعبیر! میرے پسندیدہ شعرا غالب، علامہ اقبال، فیض احمد فیض اور ن، م راشد ہیں - جو اشعار یا نظمیں بہت پسند ہوں وہ یاد ہوجاتی ہیں - سوائے راشد کی نظموں کے - فیض کی کافی نظمیں زبانی...