بہت خوشی ہوئی اعجاز صاحب کہ آپ نے یہ بات نوٹ کی - اصل میں نوشاد صاحب اچھا کمپوز کرتے ہیں لیکن بہترین میں میں سمجھتا ہوں کہ ان کا نام نہیں ہے - یہ بات میں بغیر کسی تعصب کے کہہ رہا ہوں- عمومی طور پر ہم نوشاد صاحب کو مسلمان ہونے کے ناطے رعائت دے دیتے ہیں اور انہیں موسیقارِ اعظم سمجھتے ہیں -...