*کبھی آپ نے شاعری کے علاوہ کچھ اور لکھا۔ نثر کی صورت میں
اگر ہاں تو پلیز ہم سے ضرور شیئر کریں-
تعبیر صاحبہ نثر لکھنے کے لیے وقت اور خیالات کے ارکاز کی ضرورت ہے جو فی الوقت مجھے میسر نہیں - کالج کے دور میں کچھ مضامین لکھے تھے جو معلوم نہیں اب کہاں ہیں - کچھ مزاحیہ تحریریں تھی اور کچھ اقبال کے...