نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    دوگانا اشاروں اشاروں میں دل لینے والے ۔۔۔۔

    ارے نہیں محترمہ بالکل نہیں - بس کچھ مصروفیت اور جب مصروفیت نہیں ہوتی تو بجلی بھی نہیں ہوتی کل کوشش کروں گا - ابھی بھی لائٹ جانے والی ہے -
  2. فرخ منظور

    ساحر لدھیانوی پر ایک مختصر ڈاکومنٹری

    شکریہ فاتح صاحب اور تمام اراکین کا جنہیں یہ پوسٹ پسند آئی -
  3. فرخ منظور

    دوگانا اشاروں اشاروں میں دل لینے والے ۔۔۔۔

    جی ہاں آپ مجھ سے رابطہ کیا کریں - مجھے مراثیوں کی طرح بالی وڈ کی اداکاروں کے شجرہ نسب تک یاد ہیں - :) وہ گانا تھا - تعریف کروں کیا اسکی جسنے تجھے بنایا یہ چاند سا روشن چہرہ زلفوں کا رنگ سنہرا
  4. فرخ منظور

    بہادر شاہ ظفر غزل - بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی - بہادر شاہ ظفر

    قبلہ میں نے تو عندلیب صاحبہ کی بات کا برا نہیں مانا تو آپ تو میرے استاد ہیں آپ کی بات کا برا کیوں مناؤں گا بھلا- :)
  5. فرخ منظور

    کبھی بول بھی - فرحت عباس شاہ

    ارے فرحت عباس تو اچھا بھی لکھ سکتے ہیں - کمال ہے - بہت اچھا کلام ہے -
  6. فرخ منظور

    اردو زبان کا فروغ / یا / بنا حوالہ کاپی پیسٹ ۔۔۔۔؟؟

    ناروا کہیے نا سزا کہیے کہیے کہیے مجھے برا کہیے :)
  7. فرخ منظور

    اردو زبان کا فروغ / یا / بنا حوالہ کاپی پیسٹ ۔۔۔۔؟؟

    مجھے عندلیب صاحب کی تحریر پڑھ کر کافی ہنسی آئی - میرا خیال ہے میرا جرم بہت بڑا ہے اس لئے مجھے محفل بدر کر دیا جائے تو بہتر ہے - :) بہرحال میں نے جو اردو شاعری ٹائپ کی ہے -(جسکے ربط میرے دستخط میں دیکھے جا سکتے ہیں) میں ہر خاص و عام کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ وہاں سے کاپی پیسٹ کرکے جہاں سے چاہے شکریے...
  8. فرخ منظور

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    بھئی محفل میں کوئی ایسا رکن بھی ہے جو محب علوی سے نہیں ملا یا محب سے فون پر بات نہیں ہوئی- اگر ہے تو ضرور بتائیں وہ حضرت ضرور خاصے کی چیز ہوں گے - ;)
  9. فرخ منظور

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    کسی کو اخلاق و تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے -
  10. فرخ منظور

    بہادر شاہ ظفر غزل - بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی - بہادر شاہ ظفر

    قبلہ سب راگ ہی کہلاتے ہیں اسکی خواہ مخواہ کی تقسیم ہے- کسی بھی اچھی موسیقی کی کتاب میں راگ پہاڑی ہی لکھا ملے گا -
  11. فرخ منظور

    رفیع کوئی ساغر دل کو بہلاتا نہیں ۔۔۔

    گلوکار: محمد رفیع فلم: دل دیا درد لیا موسیقی: نوشاد شاعر: شکیل بدایونی کیا ہی خوبصورت گانا ہے اور میرا بہت پسندیدہ - بہت شکریہ ظفری!‌
  12. فرخ منظور

    میں اپنے آپ سے گھبرا گیا ہوں ...

    واہ فاتح صاحب آپ تو میرا کام آسان کرتے چلے جارہے ہیں - بہت شکریہ قبلہ!‌ :)
  13. فرخ منظور

    ساحر لدھیانوی پر ایک مختصر ڈاکومنٹری

    ساحر لدھیانوی پر ایک مختصر ڈاکومنٹری http://www.youtube.com/watch?v=J41cAWaXaBY&feature=related
  14. فرخ منظور

    بہادر شاہ ظفر غزل - بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی - بہادر شاہ ظفر

    بہت بہت شکریہ وارث‌ صاحب - آپ نے تو اتنی جلدی غزل پوسٹ بھی کردی - :) ویسے میرا خیال ہے کہ ظفر کافی اچھا شاعر تھا - اسے ہمیں‌ دوبارہ دریافت کرنے کی ضرورت ہے - یہ غزل اے حمید صاحب کی موسیقی میں ہے اور انہوں نے راگ پہاڑی میں اسے بنایا ہے -
  15. فرخ منظور

    بس کہ دشوار ہے (ہم اور غالب)

    بہت اچھے محمد احمد صاحب - بہت اچھی تحریر ہے - :)
  16. فرخ منظور

    پوچھتے ہو تو سنو کیسے بسر ہوتی ہے - مینا کماری ناز

    بہت اچھی غزل ہے فاتح صاحب - یہ محسوس ہو رہا ہے کہ گلزار کی طرح آپ بھی مینا کماری کے پروانوں‌میں شامل ہوچکے ہیں ‌;)
  17. فرخ منظور

    رفیع جانے کیا ڈھونڈتی رہتیں ہیں یہ آنکھیں ۔۔۔ ۔

    بہت شکریہ ظفری بہت ہی خوبصورت گانا ہے - آواز: محمد رفیع فلم: شعلہ اور شبنم عجیب بات یہ ہے کہ اسی فلم کو دوبارہ بنایا گیا تھا اور اس میں بھی دھرمندر ہی ہیرو تھا لیکن ہیروئین سادھنا تھی - فلم کا نام تھا "عشق پر زور نہیں"
  18. فرخ منظور

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    کیا اللہ تعالی نے جسطرح وحی جلی کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے کیا اسی طرح وحی خفی کی بھی حفاظت کا ذمہ لیا ہے ؟ اگر نہیں تو وحی خفی یعنی احادیث کیسے وحی قرار پا سکتی ہیں - کیا اللہ نے قرآن میں احادیث کو وحیِ خفی کہا ہے یا یہ بھی ہم انسانوں‌کی اختراع ہے؟
Top