ہاں اب اکثر پڑجاتی ہے جب جدہ فون کروں تو :grin: بڑی بہن ہیں ناں تو پیار بھری ڈانٹ پڑتی ہے جب وہ یہ سنتی ہیں کہ اب یہ یہاں جارہی ہیں ۔ ۔ ۔اور اب وہاں جا رہی ہیں تو تب سناُ دیتی ہیں کہ سارا جگ گھوم لیا مگر یہاں آنے نہیں ہوتا :confused: ۔؟ تو میں ہر بار کہہ دیتی ہوں کہ آتی ہوں ۔۔۔ اب کے میں واقعی...