گورا ہے نا اسی لئے ،۔۔ :( مگر مجھے اسکے بچوں کو دیکھ دیکھ دل کڑھتا ہے ۔ :( بچی تو اسکی سارا سارا دن ہمارے ہی گھر میں پائی جاتی ہے ۔ باقی کے دو بھی مناہل کے سکول میں ہیں ۔۔
بچارہ انکو صبح سویرے تیار کرکے ۔ ۔ چھوڑ کر آتا ہے ۔ ۔لے کر آتا ہے ۔ ۔انکی دیکھ بھال ۔۔ کھانا پینا سب کچھ یہی تو کر...