نہیں بہت ضروری بھی نہیں کہ ثابت ہی براؤن بھی کی جائے آخر کو چھلکا اتار کے پیسنا ہی ہے ۔
تو جس طریقے سے آسانی نظر آئے ویسے بنا لیں ۔ ۔ ضروری نہیں کہ جیسا لکھا ہو بلکل ایسے ہی بنایا بھی جائے ۔ ۔۔ اب کئی چیزیں اکثر گھر میں نہیں ہوتیں یا ختم ہوئی ہوتیں ہیں جیسا کہ خشخاش ، ۔۔سفید تل ِ ۔ ۔...