ہاں جس جس یونیورسٹی میں اقراء کا کورس ہے انہی میں اپلائی کر رہی ہیں ۔۔ ٹیچر اسکو گائیڈ کر رہی ہیں ،۔
مگر میرا دل ہے :grin: لندن ہی ہو ،۔ ۔اقراء کا کہنا ہے کہ لندن کی تین یونی اپلائی کر تو لیں ہیں مگر جس میں پرفیکٹ اسکا کورس ہے وہ آؤٹ آف لندن ہیں ، ۔۔ :( میرا دل ہول جاتا ہے سوچکر اتنی...