ہاں آپ نے اسدن بتایا تھا ناں فون پر ، تو مجھے یاد ہے ، ۔ اچھا ہوا شروع ہوگئی ہے ۔ اب مستقل مزاجی سے ڈٹے رہنا ۔۔ اور ہے بھی ویک اینڈ پر تو بہت اچھا ہے ۔ ۔۔ اقراء بھی نیکس ائیر یونیورسٹی اپلائی کر رہی ہیں ۔ ۔ اسکے پاس پانچ آپشن ہیں ، تین اس نے لندن سٹی کے اندر ہی اپلائی کرنی ہے ۔ دو میں سے ایک...